ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خوبصورت طریقے سے ڈش میں سجایا گیا تھا، مزیدیہ کہ پستے بادام اور میوے کے ساتھ اس پر ڈیزائن بھی بنائے گئے تھے۔
 
صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ اس لئے بنے ہوئے تھے ، راز اب سمجھ میں آیا کہ حضرت خاموش کیوں تھے اتنی دیر سے ،بھئی کھانے سے آپ کو بیر ہے کیا :)
 
لانے والے پتہ نہیں کہاں کہاں سے لے آتے ہیں آج میں نے جامعہ (ہاسٹل)میں بھی طوطا دیکھا سچی ،میں جہاں پر بیٹھا ہوں ٹھیک اس کے قریب ہی ایک بڑا سا پیپل کا پیڑ ہے وہیں ،طوطے ،کوے گلہریاں سبھی پائے جاتے ہیں ،کبھی کبھی تو مجھے غصہ آتا ہے بہت سونے میں ڈسٹرپ کرتے ہیں یہ ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top