ذہین آدمی جو ہیں آپ
شمشاد لائبریرین ستمبر 5، 2013 #925 مہدی نقوی حجاز نے کہا: زخم پر نمک نہ چھڑکیں شمشان صاحب! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشان میں کہاں پہنچا رہے ہیں مہدی صاحب۔ آپ تو نمک کی بجائے پیڑول چھڑک رہے ہیں۔
مہدی نقوی حجاز نے کہا: زخم پر نمک نہ چھڑکیں شمشان صاحب! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشان میں کہاں پہنچا رہے ہیں مہدی صاحب۔ آپ تو نمک کی بجائے پیڑول چھڑک رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 5، 2013 #927 ضرور آج تم نے پائے پکائے ہوں گے جو چولہے پر چڑھا کر ادھر آ گئی ہو۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 5، 2013 #929 ظاہر ہے یہ چیز ہے ایسی ہے کہ صبح چولہے پر چڑھا کر بھول جاؤ اور شام کو جا کر چولہے سے اتار لو۔
محمد علم اللہ محفلین ستمبر 5، 2013 #938 میں گوشت کھا کہاں رہا ہوں یہ تو الزام لگا رہے آپ میرے اوپر ڈاکٹر نے منع کیا اس کا مطلب یہ تھوڑے ہی ہے کہ میں ہمیشہ گوشت ہی کھاتا ہوں یوں بھی ہاسٹل میں دو یاتین دن تو صرف بنتا ہے گوشت اسے بھی ڈاکٹر نے منع کر رکھا ہے شدت سے ۔
میں گوشت کھا کہاں رہا ہوں یہ تو الزام لگا رہے آپ میرے اوپر ڈاکٹر نے منع کیا اس کا مطلب یہ تھوڑے ہی ہے کہ میں ہمیشہ گوشت ہی کھاتا ہوں یوں بھی ہاسٹل میں دو یاتین دن تو صرف بنتا ہے گوشت اسے بھی ڈاکٹر نے منع کر رکھا ہے شدت سے ۔