جادوگری کے مقابلے چل رہے ہیں گویا 😊لکھنا ہے میں نے لہرتے پانی پہ اُس کا نام
اُس نے مری شبیہ بنانی ہوا میں ہے
عابد سیال
لہرتے پانی
لکھنا ہے میں نے لہرتے پانی پہ اُس کا نام
اُس نے مری شبیہ بنانی ہوا میں ہے
عابد سیال
تھوڑا کو توڑا کر لیں بس 😊ہاتھ چھوٹے بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتے
وقت کی شاخ سے لمحے نہیں تھوڑا کرتے
گلزار
تھوڑا کو توڑا کر لیں بس 😊