تجھ کو تنہا جب کبھِی پانا تو از راہِ لحاظ حالِ دل باتوں ہی باتوں میں جتانا یاد ہے
سیما علی لائبریرین جولائی 4، 2022 #81 تجھ کو تنہا جب کبھِی پانا تو از راہِ لحاظ حالِ دل باتوں ہی باتوں میں جتانا یاد ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2022 #82 ٹکرا کے سر کو اپنا لہو آپ چاٹتے اچھا ہوا کہ دشت میں دیوار و در نہ تھے اختر ہوشیارپوری
سیما علی لائبریرین جولائی 3، 2023 #83 ثبوت عشق کی یہ بھی تو ایک صورت ہے کہ جس سے پیار کریں اس پہ تہمتیں بھی دھریں قتیل شفایئ
سیما علی لائبریرین جولائی 3، 2023 #84 جن سے افسانہ ہستی میں تعلق تھا کبھی ان محبت کی روایات نے دم توڑ دیا ہائے آداب محبت کے تقاضے ساغر لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا ساغر صدیقی
جن سے افسانہ ہستی میں تعلق تھا کبھی ان محبت کی روایات نے دم توڑ دیا ہائے آداب محبت کے تقاضے ساغر لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا ساغر صدیقی