محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
بس اے شمع! کر فکر اپنی ذرا
انہی چار آنسو پہ اتنا گھمنڈ
انشا اللہ خان انشا
انہی چار آنسو پہ اتنا گھمنڈ
انشا اللہ خان انشا
فاخر میاں جو شاعر نہیں پھر وہ کہاں جائیں ☹️وعلیکم السلام ورحمۃ اللٰہ و برکاتہ
لیجئے ہماری محفل اب ماشاء اللٰہ’سترہویں رُت ‘‘ میں داخل ہوچکی ہے ۔ اُن تمام بانیان کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے اُردو محفل فورم جیسا پلیٹ فارم مہیا کرایا ۔
اس لڑی کے سلسلے میں ہماری ایک درخواست یہ تھی کہ ا ب ب پ کی ترتیب سے اپنے اشعار پیش کئے جائیں تو اور بھی بہتر ہوتا اور پرُ لطف ہوتا۔