ناعمہ عزیز
لائبریرین
یہ کب کی بات ہے بھلا؟شاید ہم سے غلطی سرزد ہوگئی۔ ہم نے بھی تو ماحول خراب کیا تھا آنے کے بعد
یہ کب کی بات ہے بھلا؟شاید ہم سے غلطی سرزد ہوگئی۔ ہم نے بھی تو ماحول خراب کیا تھا آنے کے بعد
یہ اس وقت کی بات ہے جب ہم آئے تھے۔یہ کب کی بات ہے بھلا؟
چلیں پھر جس سے شکایت ہے اسکا نام بتائیں میں اسکی خبر لیتا ہوں۔بالکل بھی نہیں
اب تو ٹھان لیا ہے کہ ماحول خراب کرنا ہی ٹھرا تو ایسی جگہ کریں جہاں ناعمہ عزیز بہنا کا گذر ہی نہ ہو۔ کہیں ہم پر بھی کوئی دفعہ نہ لاگو کردی جائے۔
ارے اب جاسوسی ناول پڑھ کے اتنا تو ڈرنے کی سمجھ آگئی نا۔ہائے اللہ جی کتنا اچھا لگتا ہے جب بھائی ڈرتے ہیں اللہ کرئے سب ایسے ہی ہم سے ڈرتے رہیں ثم آمین
یہ تو ایک رکن کا نام بھی ہے یہاںلوگوں کے خلاف سازشیں بنا کر اپنے آپ کو افلاطون سمجھنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ان کی نیت اور ہر ہر عمل کو خدا جانتا ہے ، اور اگر وہ کسی کے خلاف کوئی سازش کر بھی رہے ہیں تو اللہ کی پکڑ سے کس طور محفوظ رہ سکتے ہیں ؟
والسلام
وہ نام کے لئے تھوڑا ہی لکھا ہے لالہیہ تو ایک رکن کا نام بھی ہے یہاں
اسی لیے تو اب ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنا ہوگا۔یہ تو ایک رکن کا نام بھی ہے یہاں
محترم بھائییہ تو ایک رکن کا نام بھی ہے یہاں
یہ آپ کے جگنو کی روشنی ہر دو دن بعد مدھم پڑ جاتی ہے، اس کو اپنے شاندار اور زندگی سے بھرپور جملے پڑھا کر چارج کرتی رہا کریں!ایک بہت اچھا اور بروقت کیا گیا فیصلہ جس پر ناعمہ کو بہت سی شاباشی!
اور واقعی سچ ہے میں جب یہاں آئی تھی تو سب کو پڑھا لیکن ناعمہ کی تحریروں نے مجھے بہت متاثر کیا اور میں یہیں کی ہو کر رہ گئی۔۔محفل کا ماحول بہت اچھا پایا سوائے چند ایک باتوں کے۔
یہ بہت خوشی کی بات ہے۔
آپ کبھی یہاں سے جانے کی بات مت کیجئے گا یونہی اپنی مثبت سوچ سے دوسروں کو فائدہ پہنچائیے گا۔
اور ناعمہ آپ تو محفل کی جگنو ہیں!
بلکل بھیا!یہ آپ کے جگنو کی روشنی ہر دو دن بعد مدھم پڑ جاتی ہے، اس کو اپنے شاندار اور زندگی سے بھرپور جملے پڑھا کر چارج کرتی رہا کریں!
چلو۔۔۔ یعنی وہ جگنو ہے اور ہم سب تو جیسے کاکروچ ہیں جن سے آپ کو ڈر لگتا ہے!بلکل بھیا!
میں نے تو سوچ لیا تھا جس دن جگنو یہاں نہ ہوئے میں تو کبھی نہ آتی۔
نہیں نہیں بھیا نہیں!چلو۔۔۔ یعنی وہ جگنو ہے اور ہم سب تو جیسے کاکروچ ہیں جن سے آپ کو ڈر لگتا ہے!
تو کیا یہاں ہر دم رات کا سماں ہوتا ہے؟نہیں نہیں بھیا نہیں!
پر جگنوؤں کے بغیر مجھے یہاں روشنی نہیں ملتی۔
نہیں بھیا استعارہ ہے اب کچھ روشنی کے طالب پوتے ہیں کچھ روشنی سراپا پوتے ہیںتو کیا یہاں ہر دم رات کا سماں ہوتا ہے؟
نہیں نہیں بھیا نہیں!
پر جگنوؤں کے بغیر مجھے یہاں روشنی نہیں ملتی۔
تو پھر ہر عام شریف شہری کی طرح یہ جاننا میرا بنیادی انسانی اور آئینی حق ہے کہ مجھے کس کیڑے سے تشبیہ دیتی ہیں آپ؟نہیں بھیا استعارہ ہے اب کچھ روشنی کے طالب پوتے ہیں کچھ روشنی سراپا پوتے ہیں
مجھے جو لوگ بہت اچھے لگیں میں ان کو جگنو سے تشبیہ دیتی ہوں