بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
آپ کو؟؟؟؟؟؟؟
آپ کا تعلق صحافت سے ہے اور اگر واقعی صحافی ویسے ہوں جیسا میں چاہتی ہوں کہ
آئینِ جواں مرداں حق گوئی و بے باقی
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
تو آپ پھر شاہین ہوئے بھیا!
 

عاطف بٹ

محفلین
آپ کو؟؟؟؟؟؟؟
آپ کا تعلق صحافت سے ہے اور اگر واقعی صحافی ویسے ہوں جیسا میں چاہتی ہوں کہ
آئینِ جواں مرداں حق گوئی و بے باقی
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
تو آپ پھر شاہین ہوئے بھیا!
بہت شکریہ۔ ویسے یہ شعر میرے پسندیدہ ترین شعروں میں سے ہے۔
اور آپ نے شاید میرے تعارف والے دھاگے میں میرے نظریات نہیں پڑھے ابھی تک!
 
Top