بہت بہت شکریہ آپ کی محبت کا بھائیسالگرہ مبارک
بہت شکریہ نجیب بھائیمحترم بابا جی سرکار۔۔ہماری جانب سے بھی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔۔۔ ۔
بس اب جلدی سے شادی کروا لیں اس کی مبارکباد بھی دینا ہے
لو جی زبیر بھائی اگر میری برتھ ڈے پر اس طرح کا کارڈ نہ بنایا تو کُٹّیسات جنوری کا سورج پائین ایپل کیک کی شکل میں آسمان پرچمکے ، پرندے چہچہائیں
اور ہوائیں ہیپی برتھ ڈے ٹو یو گائیں تو سمجھ لیں یہ کسی خاص آدمی کا جنم دن ہے
اور یہ خاص ہستی سید فراز شاہ (باباجی) ہیں - محفل میں ان کی وجہ شہرت ۔۔۔ ۔ مس پینو والی
تصاویر نہیں بلکہ ان کی صوفی منش فطرت اور سادگی ہے - باباجی ( سید فرازشاہ) آپ کو سالگرہ
مبارک اللہ تعالٰی آپ کی عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کو بے شمار کامیابیاں
اور خوشیاں عطا فرمائے