بہت بہت شکریہ آپ کی محبت کا بھائیسالگرہ مبارک![]()
بہت شکریہ نجیب بھائیمحترم بابا جی سرکار۔۔ہماری جانب سے بھی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔۔۔ ۔
بس اب جلدی سے شادی کروا لیں اس کی مبارکباد بھی دینا ہے![]()
لو جی زبیر بھائی اگر میری برتھ ڈے پر اس طرح کا کارڈ نہ بنایا تو کُٹّیسات جنوری کا سورج پائین ایپل کیک کی شکل میں آسمان پرچمکے ، پرندے چہچہائیں![]()
اور ہوائیں ہیپی برتھ ڈے ٹو یو گائیں تو سمجھ لیں یہ کسی خاص آدمی کا جنم دن ہے
اور یہ خاص ہستی سید فراز شاہ (باباجی) ہیں - محفل میں ان کی وجہ شہرت ۔۔۔ ۔ مس پینو والی
تصاویرنہیں بلکہ ان کی صوفی منش فطرت اور سادگی ہے - باباجی ( سید فرازشاہ) آپ کو سالگرہ
مبارک اللہ تعالٰی آپ کی عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کو بے شمار کامیابیاں
اور خوشیاں عطا فرمائے
![]()