دھند کے پیچھے نے کہا:خیر آپ کو جانے کی ضرورت نہیں میں ہی اس جگہ سے جارہا ہوں جاتے جاتے یہ شعر ضرور کہوں گا
ہمیں اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا
ماوراء نے کہا:اللہ کا شکر ہے میں بے وقوف نہیں بنی۔ (ویسے میں بے وقوف ہی ہوںD سراغ رساں ماوراء کو پہلے دن ہی اس فرضی شخصیت کے بارے میں معلوم ہو گیا تھا۔
اور ہاں، آپ نے پوچھا۔کہ یہ فرضی شخصیت اب بھی اس جگہ کا حصہ رہے۔
ویسے آپ ہم سے پوچھ کر تو یہاں آئے نہیں تھے۔ اس لیے مجھے نہیں لگتا کوئی یہاں سے جانے کا آپ کو کہے گا۔ اور آپ کے پاس اگر اتنا فالتو وقت ہے کہ حقیقی شخصیت کے ساتھ ساتھ اس فرضی شخصیت کو بھی وقت دے سکتے ہیں۔ ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔
قیصرانی نے کہا:فکر مت کریںماوراء، ان کے جانے کی کچھ اور وجوہات ہیں
باجو، رات گئی بات گئی۔ اب گڑے مردے کیا اکھاڑنا۔ ہاں قیصرانی شاید آپ کو کچھ بتا دیں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:اللہ کا شکر ہے میں بے وقوف نہیں بنی۔ (ویسے میں بے وقوف ہی ہوںD سراغ رساں ماوراء کو پہلے دن ہی اس فرضی شخصیت کے بارے میں معلوم ہو گیا تھا۔
اور ہاں، آپ نے پوچھا۔کہ یہ فرضی شخصیت اب بھی اس جگہ کا حصہ رہے۔
ویسے آپ ہم سے پوچھ کر تو یہاں آئے نہیں تھے۔ اس لیے مجھے نہیں لگتا کوئی یہاں سے جانے کا آپ کو کہے گا۔ اور آپ کے پاس اگر اتنا فالتو وقت ہے کہ حقیقی شخصیت کے ساتھ ساتھ اس فرضی شخصیت کو بھی وقت دے سکتے ہیں۔ ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔
مجھے بھی بتاؤ نا یہ کون ہیں بلکے تھے ۔ ماہ وش ؟ شاہد ؟ بابر ؟ یا ڈ ؟
بہت خوب۔۔۔۔
"دھند کے پیچھے" فہیم بھائی ویسے یہ آئی ڈی کیسی سوجھی آپ کو ؟؟؟
اور اب کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب کچھ نہیں سوجھتا؟؟؟
I AM SHOCKED
(یہیں سے چرایا ہے یہ جملہ )
میں بتاؤں میں بتاؤں بابر/دھند کے پار کہ آپ کون ہو؟؟؟
پہلے آپ سب اتنے مزے کرتے تھے پر اب کیوں نہیں
بدتمیز بھی بڑی دلچسپ شخصیت ہیں