عباس اعوان
محفلین
اس کا اردو میں ترجمہ ہی کر دیجیے۔جنرل عاصم باجوہ نے اپنے پر لگے الزامات کا آج تفصیلا جواب دے دیا ہے۔
اس کا اردو میں ترجمہ ہی کر دیجیے۔جنرل عاصم باجوہ نے اپنے پر لگے الزامات کا آج تفصیلا جواب دے دیا ہے۔
اردو میں ترجمہ: میں بہادر جرنیل میدان چھوڑ کر بھاگ رہا ہوںاس کا اردو میں ترجمہ ہی کر دیجیے۔
سرنڈر کروایا گیا۔ ہینڈسم کو کریڈٹ دینا بھئی ذرا۔بہادر جرنیل نے پھر سرنڈر کر دیا
جرنیلوں کو سیاست میں سامنے آکر کھیلنے کا بہت شوق تھا۔ ہن آرام اے؟سی پیک اتھارٹی سے بھی استعفا دینا پڑے گا۔ ابھی خان نے ہاتھ ہلکا رکھا۔ لگتا ہے کہ اگلے ہلے میں یہ بہہ جائے گا۔
اب اصل کھلاڑی سامنے ڈٹ کر کھڑا ہوا تو بیچاروں کی وِکٹیں گرنے لگ گئیں۔ جب آئے گا عمران!جرنیلوں کو سیاست میں سامنے آکر کھیلنے کا بہت شوق تھا۔ ہن آرام اے؟
سی پیک اتھارٹی سے بھی استعفا دینا پڑے گا۔ ابھی خان نے ہاتھ ہلکا رکھا۔ لگتا ہے کہ اگلے ہلے میں یہ بہہ جائے گا۔
اب اصل کھلاڑی سامنے ڈٹ کر کھڑا ہوا تو بیچاروں کی وِکٹیں گرنے لگ گئیں۔ جب آئے گا عمران!
ہاں، کِس قدر سادہ سی بات ہے۔ یار لوگ سمجھ نہیں پاتے۔ آپ میں بھی خان کے پائے کا لیڈر بننے کی صلاحیت ہے۔سہی کہا جب سے یہ رپورٹ آئی ہے کپتان اور انکے ہمنوا صبح شام باجوہ صاب سے اسکی منی ٹریل مانگتے رہے اور آج جب انہوں نے صفائی پیش کی تو کپتان نے ناکافی سمجھتے ہوئے ان سے استعفٰی طلب کر لیا۔ جی بلکل درست۔۔
کاش آپکے محبوب وزیر اعظم نواز شریف اور جسٹس فائز عیسی بھی اسی طرح ۵ دن کے اندر اندر سرکاری عہدہ سے استعفی دے دیتے اور منی ٹریل کی پیشکش کرتے۔ مگر وہ تو مہینوں ان الزامات کو جمہوریت اور عدلیہ کا مسئلہ بنا کر اڑے رہے۔سہی کہا جب سے یہ رپورٹ آئی ہے کپتان اور انکے ہمنوا صبح شام باجوہ صاب سے اسکی منی ٹریل مانگتے رہے اور آج جب انہوں نے صفائی پیش کی تو کپتان نے ناکافی سمجھتے ہوئے ان سے استعفٰی طلب کر لیا۔ جی بلکل درست۔۔
غیرت جاگتے صرف پانچ دن ہی تو لگے۔ یوں کہو جی کہ، خان نے غیرت جگائی۔ باجوہ نے خان کے ہاتھ میں بیٹ دیکھ کر استعفا پیش کیا۔کاش آپکے محبوب وزیر اعظم نواز شریف اور جسٹس فائز عیسی بھی اسی طرح ۵ دن کے اندر اندر پبلک پوسٹ سے استعفی دے دیتے اور منی ٹریل کی پیشکش کرتے۔ مگر وہ تو اسے جمہوریت اور عدلیہ کا مسئلہ بنا کر اڑے رہے۔
لیکن وہ تین بار کا بھگوڑا جو ۹ ماہ سے بغیر ضمانت دوائی لینے لندن گیا ہوا ہے اس کی غیرت کیوں نہیں جاگ رہی؟غیرت جاگتے صرف پانچ دن ہی تو لگے۔ یوں کہو جی کہ، خان نے غیرت جگائی۔ باجوہ نے خان کے ہاتھ میں بیٹ دیکھ کر استعفا پیش کیا۔
وہ تو منی ٹریل دے چکا، سزا پا چکا، خان کو ترس آ گیا، بھیج دیا۔ بس، بھنگ کا نشہ اترے تو خان ادھر کو متوجہ ہو۔ انتظار کرو جی۔لیکن وہ جو ۹ ماہ سے دوائی لینے لندن گیا ہوا ہے اس کی غیرت کیوں نہیں جاگ رہی؟
عبداللہ محمد
منی ٹریل کہاں دی ہے؟ ایک ٹرسٹ ڈیڈ جمع کروائی تھی جو کیلیبری فانٹ میں ہونے کی وجہ سے جعلی نکلی۔ پھر ایک قطری خط دیا تھا جس کی قانون میں کوئی حیثیت نہیں۔ اسی لئے تو تاحیات نااہل اور دو نیب ریفرنسز میں سزا بھگت رہا ہے۔وہ تو منی ٹریل دے چکا، سزا پا چکا، خان کو ترس آ گیا، بھیج دیا۔ بس، بھنگ کا نشہ اترے تو خان ادھر کو متوجہ ہو۔ انتظار کرو جی۔
عاصم کی طرح ٹویٹر استعمال کرنا آتا تو منی ٹریل ٹویٹر پر بھی دی جا سکتی تھی۔ کورے ہیں نا۔ عدالت میں جا پھنسے۔منی ٹریل کہاں دی ہے؟ ایک ٹرسٹ ڈیڈ جمع کروائی تھی جو کیلیبری فانٹ میں ہونے کی وجہ سے جعلی نکلی۔ پھر ایک قطری خط دیا تھا جس کی قانون میں کوئی حیثیت نہیں۔ اسی لئے تو تاحیات نااہل اور دو نیب ریفرنسز میں سزا بھگت رہا ہے۔
جرنیلوں کا موٹا دماغ ہوتا ہے سنا تھا۔ آج دیکھ بھی لیا۔عاصم کی طرح ٹویٹر استعمال کرنا آتا تو منی ٹریل ٹویٹر پر بھی دی جا سکتی تھی۔ کورے ہیں نا۔ عدالت میں جا پھنسے۔
اجی دماغ ہونا بھی غنیمت سمجھو۔جرنیلوں کا موٹا دماغ ہوتا ہے سنا تھا۔ آج دیکھ بھی لیا۔
عاصم باجوہ نے اپنے خلاف الزامات کے جواب میں ایک تفصیلی پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں اپنے بھائی ، اپنی بیوی اور بیٹوں کی انویسٹمنٹ کی تمام تفصیلات موجود ہیں۔ چار صفحات پر مشتمل اس وضاحت کو سرسری طور پر پڑھا ہے اور میرا دل مطمئن ہے کہ عاصم باجوہ کی دی گئی وضاحت مکمل طور پر درست دکھائی دیتی ہے۔اجی دماغ ہونا بھی غنیمت سمجھو۔