مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت کہاں ہیں آپ :confused: ۔ آج کی میل سے اقراء کو middlesex university london سے بھی اسکالر شپِ آگئی ۔
اقراء پہلی والی اسکالر شپِ والی یونی ورسٹی ڈن کر چکی ۔ اور آج اس دوسری یونی سے بھی آگئی ۔
اسکالر شپ ِ کی تو لگتا ہے لائن لگنے کو ہے ۔
middlesexuni.jpg

3d-animated-emoticons-smileys22.gif

واہہہہہہہہہہہ۔۔۔ مبارکاں جی
بہت بہت مبارک ہو آپ کو اور اقراء کو :) مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے اور ماشاءاللہ اقراء کی فیلڈ بھی بہت اچھی ہے۔۔۔تو خوشی کو چار چاند لگ جانے والی بات ہے :) ۔۔اقراء کو میری طرف سے ڈھیر ساری مبارک کہیے گا۔۔انشاءاللہ جلدی ہی ڈائریکٹ مبارک بھی دیتی ہوں۔۔۔ :flower:
کب جوائن کرنا ہے یونی اقراء کو؟؟؟ اور اب تو کتنی ڈھیر سارے کیک اور ڈشز ڈیو ہو گئیں آپ کی طرف :ڈ
 
تیشہ

محفلین

00020143.gif

جی فرحت ، اقراء نے ستمبر سے یونی ورسٹی کو سدھار جانا ہے ۔
گھر سوُنا سوُنا ہوجانا ہے اسکے بغیر :( ، مگر کیا کیا جائے کہ جانا تو ہے ہی ۔ دو سال بعد نمرہ بھی یونی کے لئے ریڈی ہے ، ۔۔ دیکھئے اب اس کو اسکا سبجیکٹ کونسی یونی میں لے جائے گا :(
پیچھے میں اور مناہل ہی بچتی ہیں ، ۔۔
کیک آپ آئیے تو ۔۔۔ بہت کیک کھلاتی ہوں آپکو ، ۔۔ بس جلدی سے آئیے ۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
جی یہ تو ہے لیکن یہ بھی تو دیکھئے ناں کہ ماشاءاللہ اب تو عملی زندگی میں داخل ہونے ہی والی ہیں دونوں۔۔ :)
مناہل کے یونی جانے میں تو ابھی بہت وقت ہے جب تک وہ جائیں گی تب تک اقراء کی یونی ختم ہو ہی جائے گی :)۔۔۔
بس تیار رکھئے کیک۔۔۔مجھے ویسے بھی بشریٰ کب سے ساؤتھ اینڈ آنے کا کہہ رہی ہے۔۔سوچتی ہوں آپ دونوں کو ایک ساتھ ہی مل آؤں :)
 
سلام کییسی ہیں فرحث آپ ۔

جی جب اقراء کی ختم ہونی ہے تو نمرہ کی شروعات ، uf
uff yeh is laptop se mry se urdu likhny naih hiti , siyapa hai , :(
appny ghar jayo gyi to wahn se urdu kihyo gyi, :cool:

ji. farhat, ab to app ko anaa hi hoga, ab to bushra bhi hain :)
 
تیشہ

محفلین
جی یہ تو ہے لیکن یہ بھی تو دیکھئے ناں کہ ماشاءاللہ اب تو عملی زندگی میں داخل ہونے ہی والی ہیں دونوں۔۔ :)
مناہل کے یونی جانے میں تو ابھی بہت وقت ہے جب تک وہ جائیں گی تب تک اقراء کی یونی ختم ہو ہی جائے گی :)۔۔۔
بس تیار رکھئے کیک۔۔۔مجھے ویسے بھی بشریٰ کب سے ساؤتھ اینڈ آنے کا کہہ رہی ہے۔۔سوچتی ہوں آپ دونوں کو ایک ساتھ ہی مل آؤں :)

کہاں ہیں آپ :confused: مین تو واپس لوٹ آئی ہوں ، اب آپ کہاں ہیں سفر میں ہیں کہ ابھی تیاریوں میں ہیں :confused:
بشرہ لوگ بھی اپنا نئا گھر خرید کر اس مین شفٹ ہوچکے ہیں ، اب ہمیں انوائیٹ کر رہی ہیں کہ آئیے ہمارے گھر ، انکی امی بھی فون پر دعوت دے چکیں ہیں ، اقراء کہہ رہی چلتے ہیں انکے گھر ، بس میں سستی ہوں ، کسی دن دیکھتی ہوں ، جاتی ہوں ، جانا ہی پڑے گا ،
مگر آپ بھی ساتھ ہوتیں تو مزہ آتا ، خیر اب آپ آکر پہلے میری طرف آئیے ، پھر بشرہ کی طرف بھی چلیں گئیں ، بہت پوچھتی رہتی ہے وہ آپکے بارے میں اقراء سے ۔
01dance2.gif
 
تیشہ

محفلین
جی یہ تو ہے لیکن یہ بھی تو دیکھئے ناں کہ ماشاءاللہ اب تو عملی زندگی میں داخل ہونے ہی والی ہیں دونوں۔۔ :)
مناہل کے یونی جانے میں تو ابھی بہت وقت ہے جب تک وہ جائیں گی تب تک اقراء کی یونی ختم ہو ہی جائے گی :)۔۔۔
بس تیار رکھئے کیک۔۔۔مجھے ویسے بھی بشریٰ کب سے ساؤتھ اینڈ آنے کا کہہ رہی ہے۔۔سوچتی ہوں آپ دونوں کو ایک ساتھ ہی مل آؤں :)

لیجئے ہم ابھی ذکر کر رہی تھیں کچھ دیر پہلے بشرہ کا فون آیا ہے۔ اور اس نے ہمیں اپنے گھر آنے کی دعوت دی ہے اب فرائڈے کی شام اسکے نام ،
کہہ رہی تھی مس فرحت بھی ہوتیں تو اور مزہ آتا ، اسے میں نے کہا فکرناٹ ، فرحت بھی بس آنے ہی والی ہیں اور اب تو آپکو آنا ہی ہے فرحت کہ اب ایک ہی ٹاؤن میں ، میں اور بشرہ ہیں ، :lol::lol:
میرے تو گھر آکر رہئیے گا آپ کچھ دن ، میں آپکو ایسے ہی چائے ، کیک کھلا کر رخصت کرنے والی نہیں ہوں :lol:
اس لئے آئیے گا تو میرے پاس تو رہنے کو آئیے گا ، آرام سے گھومیں گیں پھریں گے ۔ شاپنگ کریں گے ،
بشرہ کے چلیں گے ۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
:) فرائڈے یعنی آج؟؟؟اب تک تو شاید پھر آپ نکل چکی ہونگی گھر سے۔۔اگر نہیں تو میرا سلام اور دعائیں لیتی جائیے گا ساتھ۔۔ :) بشریٰ تو ڈارلنگ بچہ ہے۔۔۔اور ان کی مم بھی بہت سویٹ ہیں۔۔۔میرا سلام کہیے گا ان کو اور بچہ پارٹی کو پیار۔۔۔
اب اتنا لالچ دیں گی تو کس کا دل نہیں کرے گا آنے کو :ڈ بشرطِ زندگی جلدی ملاقات ہوتی ہے انشاءاللہ۔۔۔
 
جی فرحت ہم تو ہوکر آگئیں ، آپکا سلام تھوڑا لیٹ ہوا ، مگر آپکا ہی ذکر چلتا رہا ہے ۔ بہت مزہ آیا ،
میں ۔، اقراء ، اور مناہل تھیں ، بشرہ کی فیملی بہت بےتابی سے انتظار کر رہے تھے ہمارا ، جب ہم وہاں پہنچیں تو ابھی سلام دعا کرکے بیٹھ ہی رہے تھے کہ بشرہ کی (نانی جی ، ) اور بشرہ کی امی مجھ سے بولیں کہ
بیٹا آپکی امی آپکے ساتھ نہیں آئیں کیا :confused: ؟
zzzbbbbnnnn.gif

مجھے فورا سمجھ میں آگئی دھوکہ کھا رہی ہیں لہذا میں نے کہا جی میں ہی ہوں انکی امی ،
zzzbbbbnnnn.gif
اور میں اس لئے اپنی امی کو ساتھ نہیں لاسکی کہ وہ پاکستان ہیں :grin: ،
اس کے بعد کے تاثرات انکے تھے اسکا آپ اندازہ لگا لیں
zzzbbbbnnnn.gif

بہت اچھی لگیں مجھے یہ ساری فیملی ، بشرہ کی امی بہت سلجھی ُ ہوئیں ، پڑھی لکھی ، مجھے بہت پسند آئیں ہیں ، بشرہ بھی بہت اچھی اسکی باقی کی بہنیں بھی بہت نائس ، بلکے انکے ابو بھی آئے تھے اندر ملنے ، کافی اچھے ہیں سب ، میں امپرسیڈ ہوئی ، شکر کیا کہ کوئی اچھی پڑھی لکھی فیملی بھی ساؤتھ اینڈ آئی تو ،۔
Dancing_Doll.gif
 
تیشہ

محفلین
بشرہ البم لے آئیں ، کہ آنٹی یہ دیکھئیے میری مس فرحت ، :grin: اور پھر میں نے مزے سے آپکی تصویریں دیکھیں مجھے آپکی ریڈ سوٹ والی بہت پسند آئی ، باقی کی بھی ماشااللہ بہت خوب ، ۔(جتنی تعریف کی جائے کم ) ، اور پھر بشرہ بتانے لگیں کہ مجھے بہت بہت محبت ہے اپنی مس فرحت سے ، جب انگلینڈ آنے کو انہوں نے سکول چھوڑا تو تب ہم سب پھوٹ پھوٹ کر روئے تھے ۔
انکی امی نے آپکی بہت تعریفیں کیں جو مجھے بھی بہت پسند آئیں ، کہنے لگیں بہت بہت سمجھدار ، بہت ہی نائس لڑکی ہیں ، آپ جب ان سے ملیں گیں تو آپکو اندازہ ہوگا کہ فرحت کیا ہیں ، ورنہ فون پے اتنا پتا نہیں چلا کرتا ، میں نے کہا فرحت کو میں چار سالوں سے دیکھتی ، جانتی آرہی ہوں ، اسی لئے تو میری دوستی ہے انکے ساتھ ، اور آپکے بارے میں کافی ذکر ہوتا رہا ہے ۔
اُن سب کو میں بہت پسند آئی ، اور مجھے یہ سب پسند آئے لہذا دوستی پکی ہوئی
Dancing_Doll.gif

انکی امی مجھے بہت اچھی لگیں ، انکی نانی کو میں بہت اچھی لگی ، میرے پاس بیٹھ کر اٹھی ہی نہیں بلکے مجھے کہنے لگیں ادھر آکر میرے قریب بیٹھو ، اور میرا ہاتھ کھنچ کر صوفے پر اپنے قریب بیٹھا لیا ، اور بہت سی باتیں ہوئیں ، بہت خوش اخلاق ، ملنسار ہیں سب ،
آتی بار دوبارہ آنے کا کہا سب نے ، اور انکی امی نے کہا میری آپ سے دوستی پکی ، کہ پہلی بار مجھے آپ سے ملکر بہت خوشی ہوئی ہے۔
سو ہمارا بھی وزٹ اچھا رہا ،
اب صبح مجھے فرزانہ کے ہاں جانا ہے۔
Dancing_Doll.gif

:grin:
 
تو مل آئیں ان لوگوں سے :) مجھے بہت اچھا لگا۔۔۔ :) اور مزہ بھی آیا 'امی' کے ساتھ نہ ہونے والی بات پر :ڈ ۔۔۔
بشریٰ، حرا، ثانیہ تینوں ہی بہت سویٹ بچیاں ہیں۔۔۔ اور ان کا چھوٹو بھائی طحہٰ جس کو دیکھ کر میرا ہمیشہ دل چاہتا تھا کہ سب چھوڑ چھاڑ اس کے ساتھ کھیلنا شروع کر دوں :)۔۔ ان لوگوں کی نانی اماں سے تو ملاقات نہیں ہوئی ہاں غائبانہ طور پر جانتی ہوں اور ان کی مم خود اتنی اچھی ہیں ناں کہ ان کو 'مجھ 'سمیت سب اچھے لگتے ہیں :)
یعنی آپ کے دوستوں کی لسٹ میں ایک اور کا اضافہ ہوا :) :) بات ہوئی ان سے تو سلام کہیے گا۔
اور فرزانہ کی طرف ٹور کیسا رہا؟
 
تیشہ

محفلین
جی فرحت ، واقعی چاروں بہنیں ماشااللہ بہت خوبصورت ہیں ، اور انکا چھوٹا سا ، پیارا سا بھائی بہت کیوٹ ہے ۔ مجھے آکر کہتا ہے اسلام و علیکم ، :) میرے سے ہاتھ ملایا ، میں نے نام پوچھا تو بتانے لگا طحہٰ'' ماشااللہ سارے بہت نائس ہیں ، :)

:lol: جی وہ سب بھی کافی دیر تک یہی بات کر کے ہنستے رہے ہیں کہ ہم سمجھے تھے کہ آپ بشرہ کی دوست (اقراء ) کی بڑی بہن ہیں ، اسی لئے دیکھکر ہم نے پوچھا کہ آپ کی امی نہیں ساتھ آئیں کیا :lol::lol: اور جب انکو پتا چلا میں ہی ہوں تو انکا منہ حیرت سے کھلا تھا ، اور مجھے ہنسی آئی کہ اب تو لوگوں کی یہ اس حیرت سے میں واقف ہوچکی ہوں کہ جو بھی ، جو بھی ملے ان سب کے یہی تاثرات ہوتے ہیں ، اس لئے اب میرے لئے نئی بات نہیں رہی :lol:
ضرور آپ سے بھی ذکر کرئے گے ، جب کبھی آپ سے انکی بات ہوئی تو :lol::lol:

جی دوستی تو ہوئی ، میں جتنا سوچتی ہوں کہ اب مجھے کسی سے دوستی نہیں کرنی ، اتنی ہی زیادہ میرے دوستیوں میں اضافے ہوجاتے ہیں :lol: اس فروری کے مہینے میں میری آٹھ نئی فرینڈشپ ِ بنی ہیں ،
جو کہ رئیل میں ہیں نیٹ کی نہیں شامل ان میں ، اس سال نئی دوستیوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ میں جتنا بچتی ہوں فرینڈ شپ سے ۔، لوگوں سے دور بھاگتی ہوں ، پھر بھی اللہ جانے کیسے ، کیونکر میں اتنی socialise ہوں :lol:
اس لئے فلحال دوستی میں اضافے ہورہے ہیں ، اور وہ بھی اچھے دوستوں سے ۔

فرزانہ کی طرف تو میں ھو بھی آئی ۔ بہت انجوائے کیا ،
یہ رہا تفصیل http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11632
 
تیشہ

محفلین
تو مل آئیں ان لوگوں سے :) مجھے بہت اچھا لگا۔۔۔ :) اور مزہ بھی آیا 'امی' کے ساتھ نہ ہونے والی بات پر :ڈ ۔۔۔
بشریٰ، حرا، ثانیہ تینوں ہی بہت سویٹ بچیاں ہیں۔۔۔ اور ان کا چھوٹو بھائی طحہٰ جس کو دیکھ کر میرا ہمیشہ دل چاہتا تھا کہ سب چھوڑ چھاڑ اس کے ساتھ کھیلنا شروع کر دوں :)۔۔ ان لوگوں کی نانی اماں سے تو ملاقات نہیں ہوئی ہاں غائبانہ طور پر جانتی ہوں اور ان کی مم خود اتنی اچھی ہیں ناں کہ ان کو 'مجھ 'سمیت سب اچھے لگتے ہیں :)
یعنی آپ کے دوستوں کی لسٹ میں ایک اور کا اضافہ ہوا :) :) بات ہوئی ان سے تو سلام کہیے گا۔
اور فرزانہ کی طرف ٹور کیسا رہا؟

فرحت ویلکم بیک ، ۔۔ ۔ ۔
68.gif

مجھے بہت خوشی ہوئی آپ بلآخر واپس آگئیں ، دل باغ باغ ہوا ، دل کر رہا ہے آپ کے آنے کی خوشی میں تھریڈ کھول لوں
Dancing_Doll.gif

پھر سوچا ادھر ہی ہم دونوں کی بات چیت چل رہی ہے آل ریڈی تو ادھر ہی آؤں ۔
بس اب آپ سارے کام نمٹا کر فارغ ہو تو گھنٹی بجائیے گا ، بہت سی باتیں ابھی باقی ہیں اکھٹے ہوئے :grin:
 
Top