ماوراء نے کہا:ہاہاہا۔ باجو کسی زمانے میں آپ الفاظ سے مجھے ڈانٹا کرتی تھیں۔ اور کیا خوب اور مزے کا ڈانٹا کرتی تھیں۔ اب صرف شتونگڑے سے ہی کام کیوں چلاتی ہیں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:چلو ٹھیک ہے پھر میں کہہ دیتی ہوں کہ ہاں باجو مجھے تنخواہ دیتی ہیں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی کو بتائیں کہ آپ کچھ دیر بعد اپنے سارے راز خود ہی مجھ پر کھول دیتی ہیں۔ مجھے محنت کرنا ہی نہیں پڑتی۔بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:آخر کو 007 جو ہوئیں۔
(تنخواہ مل گئی تمہیں؟)
کہاں بچاری زیرو زیرو سیون ہے ۔؟ کیوں اس پر خواہ مخواہ کا الزام لگاتے ہیں ۔
مجبوری ہے اب کھل کر ڈانٹ نہیں سکتی اس لئے شتو نگڑا بہت ۔ سمج لیا کرو ۔