مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بوچھی نے کہا:
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

باجوآپ کومحفل پرایک سال مکمل کرنے پراس ناچیز کی طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ آپ کے زندگی میں ہرلمحہ خوشیوں اورمسرتوں سے بھرپورہو(آمین ثم آمین) اورآپ یونہی ہنستی مسکراتیں رہیں (آمین ثم آمین)
کون کہتاہے کہ انٹرنیٹ پروفا نہیں ملتی
ڈھونڈنے والوں کو تو ایک دنیا ہے یہاں ملتی
باجو، بھیا، دوست، سب اکٹھے ہیں یہاں
اس کے علاوہ ایسی بے خودی کہاں ہے ملتی
محبت سب سے کرتے ہیں اورکرتے ہیں شرارتیں بھی
جب کوئی کئی روزنہ آئے محفل پرتوناراضی بھی ہے ملتی
کہیں کتابیں کہیں چٹکلے کہیں بحث و مباحثہ
ایسا فورم میں نے نہیں دیکھاایسی جگہ اورکہاں ملتی

والسلام
جاویداقبال

واہ بہت خوب جاوید بھیا ۔ بہت اچھا اور صیح لکھا ہے آپ نے ۔
شکریہ :) ۔
شکریہ توباجو، آپ نے کیونکہ آپ نے اس کوپسند کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
بس بیٹھے بٹھائے یہ کچھ لفظ ملادیئے ہیں میں نے توبس لیکن ہے حقیقت۔۔۔۔۔

والسلام
جاویداقبال
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
تفسیر بھیا، ہمارے مٹھائی کے ڈبے ابھی تک پہنچے کیوں نہیں؟؟؟
ہاں نا دیکھیں تو ذرا اب بھی مٹھائی نہیں پہنچا رہے نہ بڑے بھیا نہ چھوٹے :? :beating:

ننھی منی کی التجا

دیتے ہیں طعنے، یہ کیسا ہے بھائ تمہارا
کنجوس مکھی چوس ، ایسا ہے بھائ تمہارا
بےشرم امیروں کے، جیسا ہے بھائ تمہارا
میٹھا نہ کرے بہن کا منہ ، ویسا ہے بھائ تمہارا

نہیں ہوتا مٹھائ کا انتظار بھیا
سہیلی بھی اب ہوگی بیقرار بھیا

منتیں کرلیں جوڑ لیئے ہاتھ تم سے
روئ، چلائ، نہیں کی بات تم سے
رہی ناراض کئی دن و رات تم سے
غصہ ہوئ ہر رات ہر بات تم سے

نہیں ہوتا مٹھائ کا انتظار بھیا
سہیلی بھی اب ہوگی بیقرار بھیا

دے دو ان کو پتہ ماوراء، بھیا ہے میرا
وہ تو سب سے پیارا، پیارا بھیا ہے میرا
شام ہوگی آیا نہیں ڈاکیا ہے میرا
بات بات پر دل اب توگھبرایا ہے میرا

نہیں ہوتا مٹھائ کا انتظار بھیا
سہیلی بھی اب ہوگی بیقرار بھیا

مسکرائ، آنکھیں مٹکای اور شرمائ
کیا، ان کو میری کوئ ادا پسند نہ آئ
چھوٹے بھیا ، کیا بھیا نےبات تم کو بتائ
وہ بات جو اس نےہم سب سے چھپائ

نہیں ہوتا مٹھائ کا انتظار بھیا
سہیلی بھی اب ہوگی بیقرار بھیا

پتہ ہے حجاب وہ، کیوں ناراض ہیں مجھ سے
دیا تحفہ نہیں، اس لئے ناراض ہیں مجھ سے
لیا تحفہ نہیں، اس لئے ناراض ہیں مجھ سے
کچھ تو بتلاؤ، کیوں وہ ناراض ہیں مجھ سے

نہیں ہوتا مٹھائ کا انتظار بھیا
سہیلی بھی اب ہوگی بیقرار بھیا

حجاب

محفلین
واہ بہت خوب اچھی نظم ہے ، مگر میں تو ناراض نہیں ہوں میں تو ابھی خالد کے مقدمے میں پاس ہوئی ہوں :)
آپ میری فیس وہاں دیں :p
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آخر کو 007 جو ہوئیں۔

(تنخواہ مل گئی تمہیں؟)
میں تو آپ سے بالکل بھی بات نہیں کر رہی۔ huh :(

نہ کرو لیکن تنخواہ کا تو بتا دو کہ ملی کہ نہیں؟ قسم سے تمہاری بھابھی پوچھ رہی تھیں۔
تنخواہ بھلا کاہے کی۔ :? :roll:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آخر کو 007 جو ہوئیں۔

(تنخواہ مل گئی تمہیں؟)

کہاں بچاری زیرو زیرو سیون ہے ۔؟ کیوں اس پر خواہ مخواہ کا الزام لگاتے ہیں ۔ 8)
شمشاد بھائی کو بتائیں کہ آپ کچھ دیر بعد اپنے سارے راز خود ہی مجھ پر کھول دیتی ہیں۔ مجھے محنت کرنا ہی نہیں پڑتی۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
تنخواہ ملے گی، پیسے آئیں گے، بٹوے میں ڈالو گی، پھر بازار جاؤ گی، پھر فون کرنے کا ایک کارڈ خریدو گی، پھر فون کرو گی، لیکن اب گھر والے فون کا نمبر بدل گیا ہوا ہے۔ ابھی ذ پ کرتا ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
بھابی مجھ سے اداس ہو گئی ہیں کیا؟ یا میری آواز سننا چاہ رہی ہیں؟ :p
آپ اچھا کرتے ہیں جب دل چاہا کہ کال کروں تو کہہ دیتے ہیں۔ نیا نمبر پہلے دیا تھا نا وہی نہیں ہے؟؟
 
تیشہ

:? :jhooti: :beating:
 
چلو ٹھیک ہے پھر میں کہہ دیتی ہوں کہ ہاں باجو مجھے تنخواہ دیتی ہیں۔ :? :roll:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
تفسیر بھیا، ہمارے مٹھائی کے ڈبے ابھی تک پہنچے کیوں نہیں؟؟؟
ہاں نا دیکھیں تو ذرا اب بھی مٹھائی نہیں پہنچا رہے نہ بڑے بھیا نہ چھوٹے :? :beating:

ننھی منی کی التجا

دیتے ہیں طعنے، یہ کیسا ہے بھائ تمہارا
کنجوس مکھی چوس ، ایسا ہے بھائ تمہارا
بےشرم امیروں کے، جیسا ہے بھائ تمہارا
میٹھا نہ کرے بہن کا منہ ، ویسا ہے بھائ تمہارا

نہیں ہوتا مٹھائ کا انتظار بھیا
سہیلی بھی اب ہوگی بیقرار بھیا

منتیں کرلیں جوڑ لیئے ہاتھ تم سے
روئ، چلائ، نہیں کی بات تم سے
رہی ناراض کئی دن و رات تم سے
غصہ ہوئ ہر رات ہر بات تم سے

نہیں ہوتا مٹھائ کا انتظار بھیا
سہیلی بھی اب ہوگی بیقرار بھیا

دے دو ان کو پتہ ماوراء، بھیا ہے میرا
وہ تو سب سے پیارا، پیارا بھیا ہے میرا
شام ہوگی آیا نہیں ڈاکیا ہے میرا
بات بات پر دل اب توگھبرایا ہے میرا

نہیں ہوتا مٹھائ کا انتظار بھیا
سہیلی بھی اب ہوگی بیقرار بھیا

مسکرائ، آنکھیں مٹکای اور شرمائ
کیا، ان کو میری کوئ ادا پسند نہ آئ
چھوٹے بھیا ، کیا بھیا نےبات تم کو بتائ
وہ بات جو اس نےہم سب سے چھپائ

نہیں ہوتا مٹھائ کا انتظار بھیا
سہیلی بھی اب ہوگی بیقرار بھیا

پتہ ہے حجاب وہ، کیوں ناراض ہیں مجھ سے
دیا تحفہ نہیں، اس لئے ناراض ہیں مجھ سے
لیا تحفہ نہیں، اس لئے ناراض ہیں مجھ سے
کچھ تو بتلاؤ، کیوں وہ ناراض ہیں مجھ سے

نہیں ہوتا مٹھائ کا انتظار بھیا
سہیلی بھی اب ہوگی بیقرار بھیا

بہت خوب بڑے بھیا ،
پر ہماری مٹھائی ابھی تک نہیں پہنچی ۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آخر کو 007 جو ہوئیں۔

(تنخواہ مل گئی تمہیں؟)

کہاں بچاری زیرو زیرو سیون ہے ۔؟ کیوں اس پر خواہ مخواہ کا الزام لگاتے ہیں ۔ 8)
شمشاد بھائی کو بتائیں کہ آپ کچھ دیر بعد اپنے سارے راز خود ہی مجھ پر کھول دیتی ہیں۔ مجھے محنت کرنا ہی نہیں پڑتی۔ :(

:? :jhooti: :beating:
چلو ٹھیک ہے پھر میں کہہ دیتی ہوں کہ ہاں باجو مجھے تنخواہ دیتی ہیں۔ :? :roll:

:evil: :roll: :evil: :roll: :evil: :roll: :evil:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تنخواہ ملے گی، پیسے آئیں گے، بٹوے میں ڈالو گی، پھر بازار جاؤ گی، پھر فون کرنے کا ایک کارڈ خریدو گی، پھر فون کرو گی، لیکن اب گھر والے فون کا نمبر بدل گیا ہوا ہے۔ ابھی ذ پ کرتا ہوں۔

:D ہاں یہ ایسے ہی کرے گی ۔ :lol:
 
ہاہاہا۔ باجو کسی زمانے میں آپ الفاظ سے مجھے ڈانٹا کرتی تھیں۔ اور کیا خوب اور مزے کا ڈانٹا کرتی تھیں۔ اب صرف شتونگڑے سے ہی کام کیوں چلاتی ہیں۔ :wink: :lol: :lol:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آخر کو 007 جو ہوئیں۔

(تنخواہ مل گئی تمہیں؟)

کہاں بچاری زیرو زیرو سیون ہے ۔؟ کیوں اس پر خواہ مخواہ کا الزام لگاتے ہیں ۔ 8)
شمشاد بھائی کو بتائیں کہ آپ کچھ دیر بعد اپنے سارے راز خود ہی مجھ پر کھول دیتی ہیں۔ مجھے محنت کرنا ہی نہیں پڑتی۔ :(

:? :jhooti: :beating:
چلو ٹھیک ہے پھر میں کہہ دیتی ہوں کہ ہاں باجو مجھے تنخواہ دیتی ہیں۔ :? :roll:

چھوڑو ان باتوں میں کیا رکھا ہے :D یہ بتاؤ چاکلیٹس کھائی ؟ پسند آئیں ۔؟ :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تنخواہ ملے گی، پیسے آئیں گے، بٹوے میں ڈالو گی، پھر بازار جاؤ گی، پھر فون کرنے کا ایک کارڈ خریدو گی، پھر فون کرو گی، لیکن اب گھر والے فون کا نمبر بدل گیا ہوا ہے۔ ابھی ذ پ کرتا ہوں۔

:D ہاں یہ ایسے ہی کرے گی ۔ :lol:
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ شمشاد بھائی کہیں تو ابھی بھی میں کال کر سکتی ہوں۔ :roll: :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
بھابی مجھ سے اداس ہو گئی ہیں کیا؟ یا میری آواز سننا چاہ رہی ہیں؟ :p
آپ اچھا کرتے ہیں جب دل چاہا کہ کال کروں تو کہہ دیتے ہیں۔ نیا نمبر پہلے دیا تھا نا وہی نہیں ہے؟؟

دونوں ہی باتیں ہیں،

ہاں وہی ہے تو پہلے دیا تھا۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آخر کو 007 جو ہوئیں۔

(تنخواہ مل گئی تمہیں؟)

کہاں بچاری زیرو زیرو سیون ہے ۔؟ کیوں اس پر خواہ مخواہ کا الزام لگاتے ہیں ۔ 8)
شمشاد بھائی کو بتائیں کہ آپ کچھ دیر بعد اپنے سارے راز خود ہی مجھ پر کھول دیتی ہیں۔ مجھے محنت کرنا ہی نہیں پڑتی۔ :(

:? :jhooti: :beating:
چلو ٹھیک ہے پھر میں کہہ دیتی ہوں کہ ہاں باجو مجھے تنخواہ دیتی ہیں۔ :? :roll:

چھوڑو ان باتوں میں کیا رکھا ہے :D یہ بتاؤ چاکلیٹس کھائی ؟ پسند آئیں ۔؟ :p
ہاں منہ میں پانی آ رہا تھا۔ لیکن آج مٹھائی کھانے کا جی چاہ رہا ہے۔ :cry: :lol:
 
Top