مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

شمشاد

لائبریرین

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
باجو میریطرف سے بھی مبارک قبول کریں
اور اگر یہ ویڈیوز آپکی ہیں تو تھوڑی ڈائیٹنگ بھی سٹارٹ کر دیں۔
:wink:



شکریہ تیلے بھائی ۔ آئے ہیں تو کچھ کھا پی جائیے گا ۔ :p انجوائے کئجئے ۔ بہت کچھ کھانے کو ہے ۔
ویڈیو میری تو نہیں مگر سب مجھ جیسی ڈھونڈتے رہے ہیں کوئی مجھ سے ملتی جلتی ۔
پر میرے جیسی کدھدر سے بھلا ملتی میں تو ایک ہی ہوں :p 8) :D
اور ڈائیٹینگ کی مجھے کبھی بھی ضرورت نہیں پڑی کرنے کی ۔ نہ ہی جم ِ کی ۔
سو آپ بے فکر رہے آپکی باجو موٹی نہیں ۔ 8) :D
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آخر کو 007 جو ہوئیں۔

(تنخواہ مل گئی تمہیں؟)
میں تو آپ سے بالکل بھی بات نہیں کر رہی۔ huh :(

نہ کرو لیکن تنخواہ کا تو بتا دو کہ ملی کہ نہیں؟ قسم سے تمہاری بھابھی پوچھ رہی تھیں۔


اسکو کس چیز کی پے ملنی تھی ؟ :roll: :p
اور کس سے ؟
 

تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
باجو میریطرف سے بھی مبارک قبول کریں
اور اگر یہ ویڈیوز آپکی ہیں تو تھوڑی ڈائیٹنگ بھی سٹارٹ کر دیں۔
:wink:



شکریہ تیلے بھائی ۔ آئے ہیں تو کچھ کھا پی جائیے گا ۔ :p انجوائے کئجئے ۔ بہت کچھ کھانے کو ہے ۔
ویڈیو میری تو نہیں مگر سب مجھ جیسی ڈھونڈتے رہے ہیں کوئی مجھ سے ملتی جلتی ۔
پر میرے جیسی کدھدر سے بھلا ملتی میں تو ایک ہی ہوں :p 8) :D
اور ڈائیٹینگ کی مجھے کبھی بھی ضرورت نہیں پڑی کرنے کی ۔ نہ ہی جم ِ کی ۔
سو آپ بے فکر رہے آپکی باجو موٹی نہیں ۔ 8) :D
اب آپ کہہ رہی ہیں تو میں انکار تھوڑی کرسکتا ہوں
بس زیادہ نہیں دہی بلے کی ایک پلیٹ اور دو برفی کے ٹکڑے اور
دو سموسے بس
:D
 

تفسیر

محفلین
F@rzana نے کہا:
محفل کے تمام ارکان کی نوازش جنہوں نے ‘‘ہر دلعزیز باجو‘‘ کی خوشیوں کو دوبالا کیا،
لیکن سب سے زیادہ میں اپنے ‘‘تفسیر بھیا‘‘ کی ممنون ہوں جنہوں نے محفل پر سچ مچ پارٹی کا سماں باندھ دیا،
دعا ہے کہ یہ محفل اسی طرح پر خلوص اور قائم و دائم رہے۔آمین

:aadab:
:D :lol:
 

تیشہ

محفلین
3z1w5k7.jpg




میری طرف سے بھی سبکا ،
 

تفسیر

محفلین
F@rzana نے کہا:
تفسیر بھیا، ہمارے مٹھائی کے ڈبے ابھی تک پہنچے کیوں نہیں؟؟؟

بہن فزازیہ :oops: مجھے باجو نے یہ پتہ دیا تھا۔ :lol:
ملی یا نہیں ملی۔ :shock: :? چیک کریں۔ :D
کیا ہمیشہ کی طرح باجو نے پھر ٹیلیفون بوتھ کا پتہ دے دیا؟
:lol: :lol: :lol:
273_margaya_1.gif

اگلے منگل تک کا انتظار نہ کریں۔ ہر روز کال کرکےچیک کریں ۔ ورنہ باسی ہوجائےگی باجو کے لڈوں کی طرح۔:lol:
جواب کا انتظار رہے گا۔:oops:
 
Top