F@rzana نے کہا:
وہ قوس و قزح سی لڑکی ہے
سب کے دل میں آباد رہے ۔
واہ ، کیا بات ہے ۔ بہت خوب ۔
میں تو آل ریڈی سب کے دلوں میں آباد ہی ہوں ۔
شکریہ ، شکریہ ،
F@rzana نے کہا:
باجو۔۔ یہ کس کی فائل ہے؟؟تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:
یہ ہی تو میں باجو سے پوچھ رہا ہوں
فائل ان کے ہاتھ میں ہے
دوست نے کہا:میں نے مبارکباد دی ہی نہیں۔
موج ہے
خیر اب سہی
مبروکس
ماوراء نے کہا:باجو۔۔ یہ کس کی فائل ہے؟؟تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:
یہ ہی تو میں باجو سے پوچھ رہا ہوں
فائل ان کے ہاتھ میں ہے
افتخار راجہ نے کہا:میری طرف سے بھی محفل میں ایک تک موجود رہنے پر مبارک باد۔ امید ہے کہ آپ ادھرمسلسل اور مستقلاُ رونق افروز ہوتی رہیں گی۔
دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔
بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔
تفسیر نے کہا:آج کی تازہ خبر
باجو کو مٹھائ بھیجنے کا پتہ مل گیا۔ بڑی مشکل سے ماوراٰء نے اُگلا۔
امن ایمان نے کہا:ڈئیر بوچھی باجو ۔۔۔
اب پلیزززززززززززز اس خوشی میں وہ بات بھی مان جائیں نا پلیززززززززززززززز
قیصرانی نے کہا:میں نے بھی یہ ابھی دیکھا ہے، یہاں لکھا ہواتفسیر نے کہا:“ تم دونوں کسی کو بھی دعوت دے سکتے ہو۔ مجھے ان کا نام بتا دینا میں ان کو گروپ ممبر بنادوں گا۔“
ماوراء نے کہا:قیصرانی نے کہا:
بسم اللہ کیجئے شمشاد بھائی، ابھی یہی موجود ہے
قیصرانی یہ کھانا تو کسی بہت ہی بے سلیقہ بندے نے بنایا ہے۔
تفسیر نے کہا:.
باجو یہ کس کی فائل آپ کے ہاتھ میں ہے؟ ہمیں بھی تو دیکھائے۔
اہم اہم۔ ذرا باجو۔۔ ادھر میری طرف توجہ فرمائیں۔ افتخار بھائی کو میں نے بہت منتیں کر کے بلوایا ہے۔بوچھی نے کہا:افتخار راجہ نے کہا:میری طرف سے بھی محفل میں ایک تک موجود رہنے پر مبارک باد۔ امید ہے کہ آپ ادھرمسلسل اور مستقلاُ رونق افروز ہوتی رہیں گی۔
دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔
بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔
دیر سے سہی آئے تو سہی ۔ کاش ایسے ہی ہر جگہ وقت پر پہنچا کریں تو کیا بات ۔
تفسیر نے کہا:آج کی تازہ خبر
باجو کو مٹھائ بھیجنے کا پتہ مل گیا۔ بڑی مشکل سے ماوراٰء نے اُگلا۔
ماوراء نے کہا:اہم اہم۔ ذرا باجو۔۔ ادھر میری طرف توجہ فرمائیں۔ افتخار بھائی کو میں نے بہت منتیں کر کے بلوایا ہے۔بوچھی نے کہا:افتخار راجہ نے کہا:میری طرف سے بھی محفل میں ایک تک موجود رہنے پر مبارک باد۔ امید ہے کہ آپ ادھرمسلسل اور مستقلاُ رونق افروز ہوتی رہیں گی۔
دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔
بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔
دیر سے سہی آئے تو سہی ۔ کاش ایسے ہی ہر جگہ وقت پر پہنچا کریں تو کیا بات ۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:اہم اہم۔ ذرا باجو۔۔ ادھر میری طرف توجہ فرمائیں۔ افتخار بھائی کو میں نے بہت منتیں کر کے بلوایا ہے۔بوچھی نے کہا:افتخار راجہ نے کہا:میری طرف سے بھی محفل میں ایک تک موجود رہنے پر مبارک باد۔ امید ہے کہ آپ ادھرمسلسل اور مستقلاُ رونق افروز ہوتی رہیں گی۔
دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔
بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔
دیر سے سہی آئے تو سہی ۔ کاش ایسے ہی ہر جگہ وقت پر پہنچا کریں تو کیا بات ۔
جی ہاں یہ تو میں جانتی ہوں کیسے آئے ۔؟
ذرا پوچھ کر دیکھو تو کیسے آئے ۔؟
قیصرانی نے کہا:آج کی خبر۔ تفسیر بھیا کو باجو کا ایڈریس مل بھی گیا اور وہ مٹھائی بھیجنے سے کترا رہے ہیںتفسیر نے کہا:آج کی تازہ خبر
باجو کو مٹھائ بھیجنے کا پتہ مل گیا۔ بڑی مشکل سے ماوراٰء نے اُگلا۔
بوچھی نے کہا:ایڈریس مل گیا تو پھر اب کیا پرابلم ؟ فورا دو چار ڈبے بیجھئے مجھے ۔ اب کیا مسلہ ہے ۔؟تفسیر نے کہا:آج کی تازہ خبر
باجو کو مٹھائ بھیجنے کا پتہ مل گیا۔ بڑی مشکل سے ماوراٰء نے اُگلا۔
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:اہم اہم۔ ذرا باجو۔۔ ادھر میری طرف توجہ فرمائیں۔ افتخار بھائی کو میں نے بہت منتیں کر کے بلوایا ہے۔بوچھی نے کہا:افتخار راجہ نے کہا:میری طرف سے بھی محفل میں ایک تک موجود رہنے پر مبارک باد۔ امید ہے کہ آپ ادھرمسلسل اور مستقلاُ رونق افروز ہوتی رہیں گی۔
دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔
بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔
دیر سے سہی آئے تو سہی ۔ کاش ایسے ہی ہر جگہ وقت پر پہنچا کریں تو کیا بات ۔
جی ہاں یہ تو میں جانتی ہوں کیسے آئے ۔؟
ذرا پوچھ کر دیکھو تو کیسے آئے ۔؟
کس سے پوچھوں؟؟؟
اور آپ کیسے جانتی ہیں؟
نوید ملک نے کہا:6بار میسج ٹکرانے کے بعد
مبارک ہو باجو