تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:ایڈریس مل گیا تو پھر اب کیا پرابلم ؟ فورا دو چار ڈبے بیجھئے مجھے ۔ اب کیا مسلہ ہے ۔؟تفسیر نے کہا:آج کی تازہ خبر
باجو کو مٹھائ بھیجنے کا پتہ مل گیا۔ بڑی مشکل سے ماوراٰء نے اُگلا۔
صحیح ہے نا؟ ابھی سہیلی سے confirm کرنا ہے۔
جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
باجوآپ کومحفل پرایک سال مکمل کرنے پراس ناچیز کی طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ آپ کے زندگی میں ہرلمحہ خوشیوں اورمسرتوں سے بھرپورہو(آمین ثم آمین) اورآپ یونہی ہنستی مسکراتیں رہیں (آمین ثم آمین)
کون کہتاہے کہ انٹرنیٹ پروفا نہیں ملتی
ڈھونڈنے والوں کو تو ایک دنیا ہے یہاں ملتی
باجو، بھیا، دوست، سب اکٹھے ہیں یہاں
اس کے علاوہ ایسی بے خودی کہاں ہے ملتی
محبت سب سے کرتے ہیں اورکرتے ہیں شرارتیں بھی
جب کوئی کئی روزنہ آئے محفل پرتوناراضی بھی ہے ملتی
کہیں کتابیں کہیں چٹکلے کہیں بحث و مباحثہ
ایسا فورم میں نے نہیں دیکھاایسی جگہ اورکہاں ملتی
والسلام
جاویداقبال
ماوراء نے کہا:شکریہ افتخار بھائی، دیر سے آئے لیکن آپ آئے تو سہی۔ ایم ایس این پر سبھی نے آپ کو بہت یاد کیا۔ کیونکہ اس پارٹی کے مہمانِ خصوصی آپ ہی تھے۔افتخار راجہ نے کہا:میری طرف سے بھی محفل میں ایک تک موجود رہنے پر مبارک باد۔ امید ہے کہ آپ ادھرمسلسل اور مستقلاُ رونق افروز ہوتی رہیں گی۔
دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔
بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔
بوچھی نے کہا:تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:ایڈریس مل گیا تو پھر اب کیا پرابلم ؟ فورا دو چار ڈبے بیجھئے مجھے ۔ اب کیا مسلہ ہے ۔؟تفسیر نے کہا:آج کی تازہ خبر
باجو کو مٹھائ بھیجنے کا پتہ مل گیا۔ بڑی مشکل سے ماوراٰء نے اُگلا۔
صحیح ہے نا؟ ابھی سہیلی سے confirm کرنا ہے۔
تو پھر اک ڈبہ میری سہیلی کو بھی بیجھئے گا کنفرم کر لینے کے بعد ۔
پر اب کے آپ نے کوئی بہانہ کیا نہ تو میں بولوں گی نہیں ۔
تفسیر نے کہا:باجو
ماوراء کو ڈانٹیں مجھے بڑا مزا آتا ہے۔
دیکھئے اپنی ذمہ داری نہیں بنائ
افتخار راجہ نے کہا:ماوراء نے کہا:شکریہ افتخار بھائی، دیر سے آئے لیکن آپ آئے تو سہی۔ ایم ایس این پر سبھی نے آپ کو بہت یاد کیا۔ کیونکہ اس پارٹی کے مہمانِ خصوصی آپ ہی تھے۔افتخار راجہ نے کہا:میری طرف سے بھی محفل میں ایک تک موجود رہنے پر مبارک باد۔ امید ہے کہ آپ ادھرمسلسل اور مستقلاُ رونق افروز ہوتی رہیں گی۔
دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔
بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔
جی اور اسکی وجہ یہی ہے کہ میں گھر سے باہر تھا۔ ورنہ تو غیر حاضری کی کوئی معقول وجہ نہ تھی۔ اور جب آیا تو پیغام چھوڑنے کی اجازت نہ مل سکی۔ خیر آپ لوگوں نے تو واقعی پارٹی بنا لی ہے۔ اور کھانے پینے کا بندوبست بھی ہے، بھلے تصاویر ہی سہی۔
بس قابلِ داد ہے
بوچھی نے کہا:بڑے بھیا مجھے اپنے بچپن کی ویڈیو بہت پسند آئی اس میں جو بچیاں منہ بنا رہی ہیں زبان چڑھا رہی ہیں ۔ وہ میں بلکل اب بھی ایسے ہی بناتی چڑھاتی ہوں ۔تفسیر نے کہا:باجو
ماوراء کو ڈانٹیں مجھے بڑا مزا آتا ہے۔
دیکھئے اپنی ذمہ داری نہیں بنائ
بوچھی نے کہا:افتخار راجہ نے کہا:ماوراء نے کہا:شکریہ افتخار بھائی، دیر سے آئے لیکن آپ آئے تو سہی۔ ایم ایس این پر سبھی نے آپ کو بہت یاد کیا۔ کیونکہ اس پارٹی کے مہمانِ خصوصی آپ ہی تھے۔افتخار راجہ نے کہا:میری طرف سے بھی محفل میں ایک تک موجود رہنے پر مبارک باد۔ امید ہے کہ آپ ادھرمسلسل اور مستقلاُ رونق افروز ہوتی رہیں گی۔
دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔
بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔
جی اور اسکی وجہ یہی ہے کہ میں گھر سے باہر تھا۔ ورنہ تو غیر حاضری کی کوئی معقول وجہ نہ تھی۔ اور جب آیا تو پیغام چھوڑنے کی اجازت نہ مل سکی۔ خیر آپ لوگوں نے تو واقعی پارٹی بنا لی ہے۔ اور کھانے پینے کا بندوبست بھی ہے، بھلے تصاویر ہی سہی۔
بس قابلِ داد ہے
مٹھائی نہیں دیکھی ؟ جو بڑے بھیا نے آپکے ہاتھ مجھے بیجھوانی ہے
اگلے مہینے آتے ہوئے لے آئیے گا ۔
واہ کیا پہچان ہے۔تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:بڑے بھیا مجھے اپنے بچپن کی ویڈیو بہت پسند آئی اس میں جو بچیاں منہ بنا رہی ہیں زبان چڑھا رہی ہیں ۔ وہ میں بلکل اب بھی ایسے ہی بناتی چڑھاتی ہوں ۔تفسیر نے کہا:باجو
ماوراء کو ڈانٹیں مجھے بڑا مزا آتا ہے۔
دیکھئے اپنی ذمہ داری نہیں بنائ
مجھے پیچان ہے۔ میری ننھی کی
آں میں نئیںبولدابوچھی نے کہا:ضرور چھوٹے بھیا نے خود بنایا ہوگا ۔
ظفری نے کہا:شمشاد نے کہا:یہ شادی دفتر کی فائل یہاں کیسے آ گئی؟ اگر ایسے ہی راز باہر نکلتے رہے تو ہو چکا کاروبار
شمشاد بھائی بے فکر رہیں ۔۔۔ یہ شادی دفتر میں امیدواروں کی فائل ہے ۔۔۔ شادی دفتر کی آمدنی کی نہیں ۔۔۔
میں نے کھوج لیا۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:اہم اہم۔ ذرا باجو۔۔ ادھر میری طرف توجہ فرمائیں۔ افتخار بھائی کو میں نے بہت منتیں کر کے بلوایا ہے۔بوچھی نے کہا:افتخار راجہ نے کہا:میری طرف سے بھی محفل میں ایک تک موجود رہنے پر مبارک باد۔ امید ہے کہ آپ ادھرمسلسل اور مستقلاُ رونق افروز ہوتی رہیں گی۔
دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔
بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔
دیر سے سہی آئے تو سہی ۔ کاش ایسے ہی ہر جگہ وقت پر پہنچا کریں تو کیا بات ۔
جی ہاں یہ تو میں جانتی ہوں کیسے آئے ۔؟
ذرا پوچھ کر دیکھو تو کیسے آئے ۔؟
کس سے پوچھوں؟؟؟
اور آپ کیسے جانتی ہیں؟
یہ کھوجنا تمھارا کام ۔
جی بالکل ہماری غلطی۔افتخار راجہ نے کہا:ماوراء نے کہا:شکریہ افتخار بھائی، دیر سے آئے لیکن آپ آئے تو سہی۔ ایم ایس این پر سبھی نے آپ کو بہت یاد کیا۔ کیونکہ اس پارٹی کے مہمانِ خصوصی آپ ہی تھے۔افتخار راجہ نے کہا:میری طرف سے بھی محفل میں ایک تک موجود رہنے پر مبارک باد۔ امید ہے کہ آپ ادھرمسلسل اور مستقلاُ رونق افروز ہوتی رہیں گی۔
دیرکی وجہ کل مجھے پیغام بھیجنے کی اجازت کا نہ ملنا تھا۔ خیر۔
بس دعا ہے کہ اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔
جی اور اسکی وجہ یہی ہے کہ میں گھر سے باہر تھا۔ ورنہ تو غیر حاضری کی کوئی معقول وجہ نہ تھی۔ اور جب آیا تو پیغام چھوڑنے کی اجازت نہ مل سکی۔ خیر آپ لوگوں نے تو واقعی پارٹی بنا لی ہے۔ اور کھانے پینے کا بندوبست بھی ہے، بھلے تصاویر ہی سہی۔
بس قابلِ داد ہے
میں تو آپ سے بالکل بھی بات نہیں کر رہی۔ huhشمشاد نے کہا:آخر کو 007 جو ہوئیں۔
(تنخواہ مل گئی تمہیں؟)