طالوت
محفلین
بہت خوب جی !! کیا بات ہے !! اگر یہ آپ کی اپنی نظم ہے تو سبحان اللہ اور اگر "چوری" کی تو ماشاءاللہ کہ نظم کمال کی ہےبارش پر اک نظم۔۔۔۔
بارشوں کے موسم میں
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کی بار سوچا ہے
عادتیں بدل دیں گے
پھر خیال آیا ہے
عادتیں بدلنے سے
بارشیں نہیں رکتیں !!
وسلام