محمد یعقوب آسی
محفلین
جناب گمنام زندگی
اس کا تعلق شاید حرکت کے قوانین سے ہے۔ زمین کی اپنے محور پر گھومنے کی رفتار چکروں کی زبان میں تو ساری زمین پر ایک ہی ہے۔ سطح زمین پر موجود کوئی شے زمین کی ایک روٹیشن میں کتنی حرکت کرتی ہے، وہ ظاہر ہے خطِ استوا پر سب سے زیادہ ہے۔ مائعات کے خطِ استوا کی طرف بہاؤ میں مرکز مائل (سینٹری پیٹل) قوتوں اور مرکز گریز (سینٹری فیوگل) قوتوں کی کارفرمائی لگتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔اور شمال کی طرح جنوب سے بھی پانی کا بہاو زمین کے درمیان کی طرف کیوں ہے ، جبکہ بہاو تو کسی بھی ڈھلوان کی سمت ہو نا چاہیے۔