محمد وارث
لائبریرین
افسوس! پھر تو اس کا عرصہ حیات چند برس قبل ہی تنگ ہو گیا تھا۔
منتظم بھی اسی کی قبیل میں سے ہے ہاں "خادم" ہم وزن ہونے کے باوجود بالکل ہی علیحدہ ہے
افسوس! پھر تو اس کا عرصہ حیات چند برس قبل ہی تنگ ہو گیا تھا۔
اوور حساسمنٹ
منتظم بھی اسی کی قبیل میں سے ہے ہاں "خادم" ہم وزن ہونے کے باوجود بالکل ہی علیحدہ ہے
وزیرِ اعظم بذاتِ خود اردو کا لفظ ہے۔ جس کا انگریزی مطلب ہی انگریزی تحاریر و دستاویزات میں استعمال ہوتا ہے۔ مسئلہ فرنگی زبان سے دشمنی نہیں بلکہ اپنی زبان کے فروغ کا ہے۔وزیر اعظم کو خلیفہ کیوں نہ کہا جائے؟
یا بیزاری محض فرنگی زبان سے ہے ؟
اب ابن سعید اتنا بھی برا نہیںجی ہاں کہلواتے خود کو خادمِ اعلیٰ ہیں، بنتے سب کے مخدومِ اعظم ہیں
اردو لغت میں لفظ مئیر موجود ہے یا نہیں ؟وزیرِ اعظم بذاتِ خود اردو کا لفظ ہے۔ جس کا انگریزی مطلب ہی انگریزی تحاریر و دستاویزات میں استعمال ہوتا ہے۔ مسئلہ فرنگی زبان سے دشمنی نہیں بلکہ اپنی زبان کے فروغ کا ہے۔
میرے نزدیک یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ میری بات صرف آپ کے کمنٹ کے تناظر میں تھی۔اردو لغت میں لفظ مئیر موجود ہے یا نہیں ؟
آپ اس لفظ کو اردو لغت میں تلاش کیجیے۔ اگر مل گیا تو مسئلہ خودبخود سلجھ جائے گا۔میرے نزدیک یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ میری بات صرف آپ کے کمنٹ کے تناظر میں تھی۔
میئر کے اردو لغت میں ہونے یا نہ ہونے سے واقف نہیں۔
بھئی اگر ایک لفظ کے وجود و بقا کا مسئلہ ہے تو کسی محفلین کو اعزازی طور پر "ناظم" کا خطاب دے دیا جائے۔ (بغیر کسی خصوصی اختیار کے، فقط برائے نام!)منتظم بھی اسی کی قبیل میں سے ہے ہاں "خادم" ہم وزن ہونے کے باوجود بالکل ہی علیحدہ ہے
فاتح آپنے بتایا ہی نہیں کہ آپ اتنے اعلیٰ پائے کہ شاعر ہیں۔ آپ کے ساتھ ایک عدد محفل ہی سجا لیتا۔ گو کہ شاعری سمجھنے کیلئے محفل کا رُخ کرنا ہی پڑنا تھاآپ اردو ادب کے عالِم اور ایک بہترین شاعر ہیں، آپ یقیناً اس صنعتِ بدیع سے واقف ہوں گے۔
میرے خیال میں یہی درست ہے۔ ناظم تو ایڈمنسٹریٹر کو کہتے ہیں جبکہ میئر کا کام نظامت کرنا نہیں ہوتا۔بھائی سیدھی سی بات ہے میئر کے معنی ہیں رئیس بلدیہ، صدر بلدیہ ۔ جبکہ ناظم کے معنی ہیں انتظام کرنے والا، سربراہ کار، منتظم، مہتمم۔
اب جب نظام ہی بدل گیا ہے تو نام تو تبدیل ہوگا ہی۔
بحث کی گنجائش ہی نہیں
یہاں پر ابن سعید نے معلوماتی کی ریٹنگ دی ہے حالانکہ ہم تو ایک عرصہ سے جناب کو محفل کا خادم اعلیٰ کہتے آئے ہیںسنا ہے ابن سعید کی پیروی میں پاکستانی سیاست میں بھی خادم یا خادم اعلی کا استعمال ہونے لگا ہے
پہلے اس بات کا فیصلہ کر لیں کہ آپکا من پسند مصطفیٰ کمال کراچی کا میئر تھا یا ناظماب بات اردو کے حوالے سے حساسیت پر آ ہی گئی ہے تو یہ فیصلہ بھی ہوجائے کہ میئر اور ناظم کیا ایک ہی "چیز" ہے یا الگ الگ ؟ جس طرح موجودہ کمشنری نظام میں ایک عدد کمشنر اور ایک عدد ایڈمنسٹریٹر موجود ہیں۔۔۔ تو یہ دو الگ الگ عہدے ہیں۔ اسی طرح اگر آئین کی رو سے میئر فقط انتظام و انصرام ہی کرتا ہے تو ناظم ہی بھلا۔۔۔
لفظِ صدر کے بنیادی لفظی معانی یہ ہیں: سینہ؛ آگے کا حصہ؛ بالائی حصہ؛ بالائی نشست گاہ، ابتداء وغیرہ۔۔۔ بعد میں اس لفظ نے 'پیشوا' کا مجازی مفہوم بھی اختیار کر لیا۔ پھر جب عثمانی سلطنت میں رئیس الوزراء کو 'صدرِ اعظم' کہا جانے لگا تو یہ لفظ اس اصطلاحی معنی کے ساتھ فارسی اور ترکی زبانیں سمجھنے والے منطقوں میں رائج ہو گیا۔ اور آج ہم اپنی زبان میں یہ لفظ 'پریزیڈنٹ' کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یعنی اصطلاحوں میں اُن کے بنیادی لفظی مفہوم کی بجائے یہ بات اہم تر ہوتی ہے کہ وہ جب بولی اور لکھی جائیں تو لوگوں کے ذہن میں اُن سے کیا القاء ہوتا ہے۔ اگر اس نظر سے دیکھا جائے تو میئر کے لیے 'ناظم' کی اصطلاح مناسب ہے کیونکہ اسے دیکھ کر، خصوصاً ناظمِ کراچی جیسی کسی ترکیب میں، میرے ذہن میں میئر ہی کا مفہوم ابھرتا ہے۔البتہ، اگر ناظم سے بہتر کوئی اردو اصطلاح رائج کی جا سکتی ہو تو اُس پر بھی مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ فارسی میں میئر کو 'شہردار' کہتے ہیں۔ ترکی زبان میں میئر کے لیے 'بلدیہ صدری' یعنی 'صدرِ بلدیہ' رائج ہے۔ ان اصطلاحوں کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟بھائی سیدھی سی بات ہے میئر کے معنی ہیں رئیس بلدیہ، صدر بلدیہ ۔ جبکہ ناظم کے معنی ہیں انتظام کرنے والا، سربراہ کار، منتظم، مہتمم۔
اب جب نظام ہی بدل گیا ہے تو نام تو تبدیل ہوگا ہی۔
بحث کی گنجائش ہی نہیں
صدر بلدیہ ظاہر ہے بہترین ہے۔ کیونکہ ناظم کہتے وقت ذہن میں ایڈمنسٹریٹر آتا ہے نہ کہ میئر۔فارسی میں میئر کو 'شہردار' کہتے ہیں۔ ترکی زبان میں میئر کے لیے 'بلدیہ صدری' یعنی 'صدرِ بلدیہ' رائج ہے۔ ان اصطلاحوں کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
لگتا ہے کراچی والوں پر مصطفیٰ کمال کا اثر ابھی تک اترا نہیں ہےاگر اس نظر سے دیکھا جائے تو میئر کے لیے 'ناظم' کی اصطلاح مناسب ہے کیونکہ اسے دیکھ کر، خصوصاً ناظمِ کراچی جیسی کسی ترکیب میں، میرے ذہن میں میئر ہی کا مفہوم ابھرتا ہے