جاسم محمد
محفلین
نہیںریٹنگ کا کوئی معیار بھی ہے
نہیںریٹنگ کا کوئی معیار بھی ہے
وہ تو میں چند دنوں میں ہی سمجھ گیا ہوں۔
پھر پوچھا کیوں تھا؟وہ تو میں چند دنوں میں ہی سمجھ گیا ہوں۔
آپ کو بار بار یہ دہرانے کی ضرورت نہیں۔ ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ آپ کتنا نئے ہیں۔پوچھا اس لیے تھا کہ میں تو نیا رکن ہوں
اس کی ترکیب بھی عنایت فرمائیںکافی دنوں سے سپینش آملیٹ کی تراکیب مختلف ذرائع سے دیکھ رہا تھا۔ آج اسے ناشتے میں بنانے کی کوشش کر ہی ڈالی۔
آملیٹ کا کٹا ہوا ایک پیس
کریم تو بالکل ویپ vape نہ کریںویپنگ کریم
انڈے میں آلو شامل کر لیں اور بساس کی ترکیب بھی عنایت فرمائیں
اس کی ترکیب بھی عنایت فرمائیں
میں نے کچھ تصرف کرتے ہوئے پیاز، شملہ مرچیں اور درمیانی تہہ میں موزریلا چیز بھی شامل کیا تھا۔انڈے میں آلو شامل کر لیں اور بس
آسان سی ترکیب ہے۔ بنانے کا رسک لیا جا سکتا ہے۔میں نے کچھ تصرف کرتے ہوئے پیاز، شملہ مرچیں اور درمیانی تہہ میں موزریلا چیز بھی شامل کیا تھا۔
کافی دنوں سے سپینش آملیٹ کی تراکیب مختلف ذرائع سے دیکھ رہا تھا۔ آج اسے ناشتے میں بنانے کی کوشش کر ہی ڈالی۔
آملیٹ کا کٹا ہوا ایک پیس
بہت خوب خلیل بھائی!
محفل پر واپسی مبارک ہوبہت خوب خلیل بھائی!
آملیٹ کی عمدہ شکل کچن میں آپ کے تجربے اور مہارت کا واضح ثبوت ہے۔
معطل کب ہوا تھا؟محفل پر واپسی مبارک ہو