محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ہمارے ہاں رات ہے لیکندن میں خواب دیکھتے ہیں روؤف بھائی۔
ہمارے ہاں رات ہے لیکندن میں خواب دیکھتے ہیں روؤف بھائی۔
ہم تو سچی میں پچھلے ایک گھنٹے سے باورچن بنے کھڑے ہیں باورچی خانہ میں۔بھائیو، بہنو آج تو باورچی خانے کی جان ہی نہیں چھوڑ رہے ہو آپ لوگ۔
جب تک جاگے انسان تب تک رات کیسے۔ہمارے ہاں رات ہے لیکن
اچھا!!!جب تک جاگے انسان تب تک رات کیسے۔
ہمارے ساتھ اچھا نہ کیا تھا روفی بھیا نے۔ایسا کون سا لفظ بولنا تھا...
اپنی گل بہن کو بول کر بتادیں...
ہمیں بالکل برا نہیں لگے گا!!!
لڑکی تو نہیں ناں؟؟؟وہ لڑی تھک گئی تھی نا۔
کھڑے رہنے سے چکن بن جائے گی کیا؟؟ ؟ہم تو سچی میں پچھلے ایک گھنٹے سے باورچن بنے کھڑے ہیں باورچی خانہ میں۔
نہیں۔لڑکی تو نہیں ناں؟؟؟
ہاں تو کام ہی تو کر رہے ساتھ ساتھ۔ اب تو بنا کر فارغ بھی ہو گئےکھڑے رہنے سے چکن بن جائے گی کیا؟؟ ؟
کام کا ذکر نہیں کیا تھا...ہاں تو کام ہی تو کر رہے ساتھ ساتھ۔ اب تو بنا کر فارغ بھی ہو گئے
اچھا!!!
مگر یہ تو نہ بتایا گیا کہ کون سے کونے میں کھڑے ہونا ہے۔کام کا ذکر نہیں کیا تھا...
صرف ایک کونے میں کھڑے رہنے کا بتایا تھا!!!
اب بتادیں!!!مگر یہ تو نہ بتایا گیا کہ کون سے کونے میں کھڑے ہونا ہے۔
ہاں حی۔اب بتادیں!!!
اچھا تو یوں کہو نا کہ چائے کا قورمہ بنانا چاہتی ہو۔مشورہ مانگے بنا مشورہ دینا بھی امن و امان میں خلل ڈالنے کے مترادف ہے۔
حل تھوڑی کرنا ہے گھی۔ اس طرح تو ملاوٹ ہو جائے گی۔ بس پگھل کر اوپر تیرتا رہے جل پری کے جیسا۔
بالائی تو بکریوں کا حق ہے۔ ہم کیسے حق تلفی کریں ان کی بھلا۔
کائنات کے آخری کونے میں!!!ہاں حی۔
شاید قورمے کو چائے کے مافق پیتی ہوں گی!!!اچھا تو یوں کہو نا کہ چائے کا قورمہ بنانا چاہتی ہو۔