گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بسم اللہ کیجئیے بھائی۔ اور ایک پلیٹ میں ہمارے لیے رکھ دیجئے۔میں نے ابھی ابھی بینگن کا بھرتا بنایاہے، کھانا ہے تو آ جاؤ
سبز بھوتنی جو بھیجتے ہیں ابھی کے ابھی۔
بسم اللہ کیجئیے بھائی۔ اور ایک پلیٹ میں ہمارے لیے رکھ دیجئے۔میں نے ابھی ابھی بینگن کا بھرتا بنایاہے، کھانا ہے تو آ جاؤ
کوئی بیس تیس کروڑ ڈالرز کی دیکھ بھال ہو تو کچھ سوچیں بھی!!!سو بکریوں کی دیکھ بھال ؟
ہاں یہ تو صحیح۔جب سانپ نکل گیا اب لکیر پیٹنے سے کیا فائدہ؟؟؟
ہاں تو بکریوں کا ریوڑ بڑھے گا۔ تو دولت بھی بڑھے گی نا۔کوئی بیس تیس کروڑ ڈالرز کی دیکھ بھال ہو تو کچھ سوچیں بھی!!!
سیانوں کی باتیں کسی کسی ہی کو سمجھ آتی ہیں۔
جب سب کچھ بڑھ جائے...ہاں تو بکریوں کا ریوڑ بڑھے گا۔ تو دولت بھی بڑھے گی نا۔
ہائیں انگریزی میں بھی وہی معنی ہیں روفی بھیا!اردو والا لفظ صابرہ بہن کے لیے کہنا اچھا نہیں لگ رہا تھا اسی لیے انگریزی لفظ سے کام چلا لیا 😄
جی وہی وہی۔۔۔ نہیں آئی نا سمجھ۔
اچھا۔جب سب کچھ بڑھ جائے...
اس وقت مجھے چونکا دینا!!!
روفی بھیا جلدی سے گنگنا دیجئےہائیں انگریزی میں بھی وہی معنی ہیں روفی بھیا!
انگریزی لفظ سے معنی کی شدت ذرا کم محسوس ہوتی ہے 😜ہائیں انگریزی میں بھی وہی معنی ہیں روفی بھیا!
ایسا کون سا لفظ بولنا تھا...انگریزی لفظ سے معنی کی شدت ذرا کم محسوس ہوتی ہے 😜
سوریانگریزی لفظ سے معنی کی شدت ذرا کم محسوس ہوتی ہے 😜
ابھی تو گل بہن چکن بناتے ہوئے دکھا دکھا کر ہمیں للچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ لیکن ہم گھر کا بینگن مرغی برابر سمجھتے ہیں 😄ایسا کون سا لفظ بولنا تھا...
اپنی گل بہن کو بول کر بتادیں...
ہمیں بالکل برا نہیں لگے گا!!!
یہ دکھانے کا سین پارٹ کہاں ہورہا ہے؟؟؟ابھی تو گل بہن چکن بناتے ہوئے دکھا دکھا کر 😄
بینگن لینے آئی ہے بھتنی۔ جلدی بھیجئئے جان پیاری ہے تو۔ابھی تو گل بہن چکن بناتے ہوئے دکھا دکھا کر ہمیں للچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ لیکن ہم گھر کا بینگن مرغی برابر سمجھتے ہیں 😄
ابھی تو خالد بھائی والی لڑی کی جان چھوڑ کر اس کی جان پکڑی ہے!!!بھائیو، بہنو آج تو باورچی خانے کی جان ہی نہیں چھوڑ رہے ہو آپ لوگ۔
دن میں خواب دیکھتے ہیں روؤف بھائی۔یہ دکھانے کا سین پارٹ کہاں ہورہا ہے؟؟؟
وہ لڑی تھک گئی تھی نا۔ کل پکی پکی اس کی باری پھر سے۔ابھی تو خالد بھائی والی لڑی کی جان چھوڑ کر اس کی جان پکڑی ہے!!!