محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
میرے بھی سر سے کوئی دو چار میٹر اوپر سے یہ مراسلہ چلا گیا۔کوئی ڈی کوڈ کرے گا ان کوڈ ورڈز کو؟؟؟
میرے بھی سر سے کوئی دو چار میٹر اوپر سے یہ مراسلہ چلا گیا۔کوئی ڈی کوڈ کرے گا ان کوڈ ورڈز کو؟؟؟
پھر ان ڈی کوڈرز کو کون سمجھے گا؟؟؟ہماری خدمات حاصل کیجئے
نہیں تو۔کیا گلا اور گل میں وہی نسبت ہے جو کہنہ اور کہنی میں ہے؟؟؟
سیانوں کی باتیں کسی کسی ہی کو سمجھ آتی ہیں۔میرے بھی سر سے کوئی دو چار میٹر اوپر سے یہ مراسلہ چلا گیا۔
ستانے کے لیے وہاں جانا پڑے گا؟آج سے جو گل کو ستائے گا۔ اسے گدو بندر جانا پڑے گا۔
آپ سمجھیے گا نا۔پھر ان ڈی کوڈرز کو کون سمجھے گا؟؟؟
اسے ستانے کے لیے؟؟؟نہیں تو۔
آج سے جو گل کو ستائے گا۔ اسے گدو بندر جانا پڑے گا۔
محترمہ سیانی، ہمیں بھی سمجھائیے ذرا۔سیانوں کی باتیں کسی کسی ہی کو سمجھ آتی ہیں۔
ایسے جواب کی ہی توقع تھی۔ آج کا دن ہی عجب سا ہے۔ستانے کے لیے وہاں جانا پڑے گا؟
آپ بھی گدو بندر والوں سے گیان لینے بیٹھ گئے!! !محترمہ سیانی، ہمیں بھی سمجھائیے ذرا۔
آپ بھی وہی کہہ رہے جس کی گونج پہلے ہی کانوں میں ہے۔اسے ستانے کے لیے؟؟؟
پہلے چکن کاٹ کر دیں۔ اس کے بعد سمجھاتے ہیں۔ استانی کہا ہے تو کوئی کام جا کام بھی کیجئیے نامحترمہ سیانی، ہمیں بھی سمجھائیے ذرا۔
حاضر استانی صاحبہپہلے چکن کاٹ کر دیں۔ اس کے طعد سمجھاتے ہیں۔ استانی کہا ہے تو کوئی کام جا کام بھی کیجئیے نا
ہمارا کہاں ہے بھلا۔آپ بھی گدو بندر والوں سے گیان لینے بیٹھ گئے!! !
دیکھ لیا نا کہ کٹ چکا ہے۔ آپ لوگوں کا غصہ بیچارے چکن پہ نکل گیا۔حاضر استانی صاحبہ
نہیں تو۔ کل ان کے موجود ہونے کے آثار ملے تھے ہمیں۔وہ ناقابل علاج ہوکر اب ناقابل واپسی ہوگئے!!!
سو بکریوں کی دیکھ بھال ؟اتنا پیدل تو ہم اپنے چھوٹے بھائی کو چلوا لیتے ہیں...
کوئی بڑا کام بتائیں!!!
جب سانپ نکل گیا اب لکیر پیٹنے سے کیا فائدہ؟؟؟نہیں تو۔ کل ان کے موجود یونے کے آثار ملے تھے ہمیں۔