سید عمران
محفلین
مکھن ڈال کر تو ہم نے بہت پی مگر گھی....کبھی گرم چائے میں بھی دیسی گھی ڈال کر پیجئے اور پھر بتائیے کہ کیسا لگا۔
مکھن ڈال کر تو ہم نے بہت پی مگر گھی....کبھی گرم چائے میں بھی دیسی گھی ڈال کر پیجئے اور پھر بتائیے کہ کیسا لگا۔
کیا ضروری ہے کہ بڑی بیگم کو ہی زحمت دی جائے۔ یہ چھوٹا سا کام تو آپ خود بھی کر سکتے ہیں۔کیوں ہمیں نئے نئے آئیڈئے دے کر بڑی بیگم کی شامت بلوانا چاہ رہی ہیں!!!
ایویں امن و امان قائم رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں...چائے میں بالائی ڈال لو ۔ دیسی گھی سے روٹی چُپڑ لینا۔
گھی گرم چائے میں حل کیسے ہو گا ؟
اور ہاں ! یہ ایک پرامن مشورہ ہے بھئی ۔
مکھن بھی تو گرم ہونے کے بعد گھی ہی بن جاتا ہے۔مکھن ڈال کر تو ہم نے بہت پی مگر گھی....
پہلے جو مسوم بھائء گھائل ہوئے بیٹھے ہیں ۔ ان کو تو سلامتی سے واپس لائیے اگر ایسے ہی حکیم لقمان ہیں۔ایویں امن و امان قائم رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں...
ڈنکے کی چوٹ پہ کہیں چائے میں گھی، کھی کھی کھی...
بعد کو آپ کی چوٹ ہم سہلادیں گے!!!
ہم سے چھوٹے موٹے کام ہی تو نہیں ہوتے...کیا ضروری ہے کہ بڑی بیگم کو ہی زحمت دی جائے۔ یہ چھوٹا سا کام تو آپ خود بھی کر سکتے ہیں۔
ہلا گلا چلانے کے چکر میں گل ہی کو گل نہ کریں نا۔ہر گھر میں ایک شرارتی فرد ہوتا ہے جس کے ساتھ ہمیشہ یہی ہوتا ہے۔اور وہ اس لیے کہ ہلا گلا چلتا رہے۔ 🙂
بتانے کے قابل رہیں گی تب بتائیں گی نا...یہ نیک کام آپ خود کیجیے اور ہمیں بلکہ ہم سب کو بتائیے۔
اچھا تو ایک بڑا کام ہے نا۔ کر دیجئے۔ہم سے چھوٹے موٹے کام ہی تو نہیں ہوتے...
ہم بڑے کام کرنے کے لیے بڑے ہوئے ہیں!!!
صابرہ بہن مجھ سے بڑی ہیں اسی لیے احترام کو ملحوظ رکھنا پڑتا ہے۔
ہم سے کتنی چھوٹی ہیں پھر ہم کتنا احترام کرتے ہیں ان کا...احترام تو ہم بھی کرتے ہیں ان کا۔
یہ بھی بہت چھوٹا کام ہے!!!اچھا تو ایک بڑا کام ہے نا۔ کر دیجئے۔
وہ سب سے اونچے درخت کی چوٹی پہ ایک گھونسلہ ہے۔ وہاں دانے رکھنے ہیں۔ رکھئیے تو ذرا۔
کام بڑا بھی ہے اور اونچا بھی۔
کیا گلا اور گل میں وہی نسبت ہے جو کہنہ اور کہنی میں ہے؟؟؟ہلا گلا چلانے کے چکر میں گل ہی کو گل نہ کریں نا۔
شکوہ تو کریں گے نا کہ ہم بھی زبان رکھتے ہیں۔
ہمارا تو کوئی لحاط خیال ہی نہیں۔ ساری محفل میں جوکوئی ایک بھی ہمدرد ہو۔
میں ہوں ناں!ہمارا تو کوئی لحاط خیال ہی نہیں۔ ساری محفل میں جوکوئی ایک بھی ہمدرد ہو۔
وہ ناقابل علاج ہوکر اب ناقابل واپسی ہوگئے!!!پہلے جو مسوم بھائء گھائل ہوئے بیٹھے ہیں ۔ ان کو تو سلامتی سے واپس لائیے اگر ایسے ہی حکیم لقمان ہیں۔
آپ تو بے انتہا احترام کرتے ہیں ۔ مگر بے انتہا رہ جاتا ہے۔ ا ایک طرف کو نکل جاتا ہے۔ ح دوسری، ت ہوا میں، رطکہیں رکتا نہیں اور م کی کیا کہیں۔ میسنا سا م اپنی راہ آپ پکڑ لیتا ہے۔ہم سے کتنی چھوٹی ہیں پھر ہم کتنا احترام کرتے ہیں ان کا...
ہیں ناں؟؟ ؟
چھوٹا کیسے۔۔۔ چھ ہزار کلومیٹر پیدل چل کر بھی تو آنا ہے نا۔یہ بھی بہت چھوٹا کام ہے!!!
کوئی ڈی کوڈ کرے گا ان کوڈ ورڈز کو؟؟؟آپ تو بے انتہا احترام کرتے ہیں ۔ مگر بے انتہا رہ جاتا ہے۔ ا ایک طرف کو نکل جاتا ہے۔ ح دوسری، ت ہوا میں، رطکہیں رکتا نہیں اور م کی کیا کہیں۔ میسنا سا م اپنی راہ آپ پکڑ لیتا ہے۔
اللہ راضی ہو آپ سے۔میں ہوں ناں!
ہماری خدمات حاصل کیجئےکوئی ڈی کوڈ کرے گا ان کوڈ ورڈز کو؟؟؟
اتنا پیدل تو ہم اپنے چھوٹے بھائی کو چلوا لیتے ہیں...چھوٹا کیسے۔۔۔ چھ ہزار کلومیٹر پیدل چل کر بھی تو آنا ہے نا۔