
سوری ساجد ص ، ۔۔ بھلے میں جتنا بھی لڑ لوں آپ سے ۔۔ سنادوں آپکو ۔ ۔۔ مگر ہیں تو میرے کمالیہ کے ہی ۔ تو بس صرف اسی جگہ اسی اپنے شہر کو لے کر سوری ، ۔ ۔
مجھے غصہ نہ دلایا کریں اور اپنا بلڈ پریشر خوامخواہ ہائی نا کریں ، ۔۔
مجھے نفرت ہے شدید ہے اور میں جب بھی کوئی ایسی بات ہوگی اظہار کرتی ہوں بلکل ایسے جیسے آپ جذباتی ہیں اور بھڑک اٹھتے ہیں ۔
سوری ، ۔ ۔ ۔
سلام جناب ، ۔۔ اک چھوٹی سی درخواست اک اور ۔ ۔۔ افِ یو ڈونٹ مائنڈ ۔ ۔
اس لئیے کیا یہ بہتر نہیں جب کسی سے میری رپلائی چل رہی ہو تو آپ بیچ میں مت آئیے۔ میں تو آپ کی ہر بات ہر پوسٹ اور ہر بات میں انٹرفیئر کرنے نہیں آتی ۔
سو جن سے میں بات نا کروں وہ مجھ سے کرنے کی نا کریں ۔۔ ۔
ٹھیک ہے نا ؟
شکریہ بہت ۔ ۔۔ اپنا خیال رکھئیے گا ۔ ۔ ،