زین
لائبریرین
ہائےےےےےےےےےےے کتنی خوش فہیمی ہے آپ کوشگفتہ یا میں خود ۔۔ ( سنجیدہ ہوں تو نہیں اتنی پر زین کی نظر میں ہو سکتی ہوں ۔۔ )
اور کس کس نے تکے مارنے ہیںِ؟
ہائےےےےےےےےےےے کتنی خوش فہیمی ہے آپ کوشگفتہ یا میں خود ۔۔ ( سنجیدہ ہوں تو نہیں اتنی پر زین کی نظر میں ہو سکتی ہوں ۔۔ )
آج سے میں سنجیدہ بیگم ہؤں
میں سنجیدہ ہوں یا نہیں ،، مگر آج سے سنجیدہ ہوں ۔ ۔
ہائیں میں کیا سنجیدہ ہوںتعبیر بہنا یا باجو کا نام ہے
یار پھر طالوت اور میرا زکر ہو گا ہم سے زیادہ سلجھا ہوا ابھی تک مارکیٹ میں آیا نہیں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
باجو اور سنجیدہ۔
نہ نہ نہ
یار پھر طالوت اور میرا زکر ہو گا ہم سے زیادہ سلجھا ہوا ابھی تک مارکیٹ میں آیا نہیں۔
ہائیں میں کیا سنجیدہ ہوں
کیسے اور کب سے
عبداللہ جیسا اوتار لگایا ہے نا اس سے تو نا صرف سنجیدہ بلکہ ڈراؤنے بھی لگتے ہو
بوچھی سنجیدہ ہوتی ہیں فون پر
اچھااور لوگ مجھے کہتے ہیں کہ میں فون پر بہت سوبر بننے کی کوشش کرتا ہوں
ہائےےےےےےےےےےے کتنی خوش فہیمی ہے آپ کو
اور کس کس نے تکے مارنے ہیںِ؟