میری مٹھُی میں ہے کیا ؟ بتادو ناں ۔
جو بتائے گا میری مُٹھی میں کیا ہے اُسے انعام دیا جائے گا
( پہلے آئیے ، پہلے پائیے
صیح جواب دینے والے کو گفٹ ۔ ۔۔
(امین ص آپ بھی آئیے اور بتائیے ۔ کیا معلوم آپکے کام کی چیز ہو
2 دن گزر گے ہیںاس بات کو اس کا مطلب ہے آپ نے نام لکھا ہی نہیںہے ابھی تک اگر آپ نے آج نا بتا تو پھر آپ کی خیر نہیں ویسے بھی مجھے آپ پر غصہ ہے اور طالوت بھائی پر بھی اور ساتھ ساتھ علی بھائی پر بھی بہت غصہ ہےدیکھتے ہین کس کا نکلتا ہے