بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
کچھ سوچو بھائی زیک بھائی سے کبھی میری بات تک نہیں ہوئی تو قریبی کیسے ہو گئے
 

عسکری

معطل
سب آپ کی طر ح نہیں ہوتے۔پر مجھےافسوس اس بات کا ہے اس ممبر کو کوئی یاد کیوں نہیں کرتا
 

طالوت

محفلین
شخصیت سنجیدہ ہے اور جناب سے خوب بنتی ہے ۔ایسا کون ہو سکتا ہے ؟
کوئی نہیں ۔ اگر کوئی ہے تو اس پر یہ دونوں شرطیںپوری نہیں ہونگی
وسلام
 

گرائیں

محفلین
:battingeyelashes: میری مٹھُی میں ہے کیا ؟ بتادو ناں :tongue: ۔

جو بتائے گا میری مُٹھی میں کیا ہے اُسے انعام دیا جائے گا :party:

( پہلے آئیے ، پہلے پائیے :battingeyelashes:




صیح جواب دینے والے کو گفٹ ۔ ۔۔ :battingeyelashes:









(امین ص آپ بھی آئیے اور بتائیے ۔ کیا معلوم آپکے کام کی چیز ہو :party: :battingeyelashes:






DSCF5550.jpg



:party:

یہ آپ کی مُٹھی ہے؟

مجھے تو انیمیا کی علامات نظر آ رہی ہیں۔ میرے کلینک پہ آجائیے گا، انشاءاللہ شافی علاج ہوگا ۔۔ :grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
دیکھتے ہین کس کا نکلتا ہے
2 دن گزر گے ہیں‌اس بات کو اس کا مطلب ہے آپ نے نام لکھا ہی نہیں‌ہے ابھی تک اگر آپ نے آج نا بتا تو پھر آپ کی خیر نہیں ویسے بھی مجھے آپ پر غصہ ہے اور طالوت بھائی پر بھی اور ساتھ ساتھ علی بھائی پر بھی بہت غصہ ہے
 

گرائیں

محفلین
اس کا مطلب ہے کم از کم یہ ممبران نہیں ہیں۔ کیونکہ اگر ان میں سے کسی کا نام ہوتا تو عبداللہ ہرگز یہ نہ کہتے۔۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ جو ایک ایک بندے نے 36 - 36 نام بتارکھے ہیں ان کا کیا ہوگا؟

خاص کر طالوت صاحب نے تو کھل کر دھپل مارے ہوئے ہیں۔

کیا یہ بہتر نہیں کہ ایک بندہ یا بندی ایک ہی بار دھپل مارے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top