بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
لیجئے مٹھی حاضر ہے۔

لکھا میں نے بھی ایک ممبر نام ہی ہے۔
لیکن مجھے چونکہ ہاتھ پر لکھنا پسند نہیں اس لیے میں نے ایک پرچی پر نام لکھ کر وہ پرچی مٹھی میں بند کرلی ہے۔

اب بتائیں کہ اس پرچی پر کس کا نام تحریر ہے۔

ہنٹ کے لیے اتنا کہ اس ممبر سے پرانی دوستی ہے:rolleyes:

7542956-b85
 
علی ذاکر

محفلین
فہیم کچھ اور ہنٹ دیں جو نئے ہیں ان کو کیا پتہ کہ آپ کہ پرانے دوستوں میں کون کون شامل ہے !

مع السلام
 
نایاب

لائبریرین
لیجئے مٹھی حاضر ہے۔

لکھا میں نے بھی ایک ممبر نام ہی ہے۔
لیکن مجھے چونکہ ہاتھ پر لکھنا پسند نہیں اس لیے میں نے ایک پرچی پر نام لکھ کر وہ پرچی مٹھی میں بند کرلی ہے۔

اب بتائیں کہ اس پرچی پر کس کا نام تحریر ہے۔

ہنٹ کے لیے اتنا کہ اس ممبر سے پرانی دوستی ہے:rolleyes:

7542956-b85

السلام علیکم
محترم فہیم بھائی
سدا خوش رہیں آمین
نام تو آپ نے محترم " ابو شامل " جی کا لکھا ہو گا ۔
لیکن تیاری کر لیں آپ ۔
ایسا لگتا ہے جیسے
عنقریب ہی گانا گائیں گے آپ ۔
" ہم تو چلے پردیس کہ ہم پردیسی ہو گئے "

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا:grin:

وعلیکم السلام نایاب بھائی۔

آگے بھی تو لکھنا تھا نہ کہ چھوٹا اپنا دیس ہم پردیسی ہوگئے۔۔

آپ کا جواب نوٹ کرلیا گیا ہے۔
اب مٹھی کھلنے پر معلوم ہوگا کہ جواب ٹھیک ہے کہ نہیں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top