یہ خبر کسی دشمن نے اڑائی ہو گیطالوت کا نام تو نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ سیریئس تو وہ بھی ہیں ۔۔۔
یہ کیابلا ہے فہیم "دھپل" ۔ بھائی لوگ کسوٹی کھیلتے ہیں مگر نشانیاں عجیب و غریب بتاتے ہیں ۔ جیسے خاتون نہیں ۔ مرد نہیں ۔ سنجیدہ ہیں ۔ محفل کے رکن ہیں وغیرہ وغیرہیہ جو ایک ایک بندے نے 36 - 36 نام بتارکھے ہیں ان کا کیا ہوگا؟
خاص کر طالوت صاحب نے تو کھل کر دھپل مارے ہوئے ہیں۔
کیا یہ بہتر نہیں کہ ایک بندہ یا بندی ایک ہی بار دھپل مارے۔
ڈرا ہی دیا ۔ فیصل اس قدر سننجیدہ بھی نہیں اچھا خاصا ہنسی مذاق کر لیتے ہیں یہ اور بات ہے کہ کرتے صرف چند لوگوں سے ہی ہیں ۔ اور جناب ایسی کونسی بات ہے جس پر آپ کی ان سے بنتی ہے ماسوائے طالبان کے ۔
آپ بھائی جی اور کون