فہیم
لائبریرین
یہ بتائیں کہ یہ رکن آپ سے پرانا ہے یا بعد میں اردو محفل کا رکن بنا؟
پپپپپ۔۔۔۔۔۔ پرانا
یہ بتائیں کہ یہ رکن آپ سے پرانا ہے یا بعد میں اردو محفل کا رکن بنا؟
رکن مذکر ہے یا مؤنث؟
کیا اس رکن سے بالمشافہ ملاقات ہو چکی ہے؟
آپ کا جواب بھی نوٹ ہوگیا۔
کچھ اور ہنٹ اگر چاہیے تو یہ بتا سکتا ہوں جو نام ہے وہ میرے اولین دوستوں میں سے ایک کا ہے۔
چھوٹے بھا ؟
یہ تو طے ہے کہ رکن کا تعلق آپ کے شہر سے ہی ہے۔
نام تو ذہن میں آ گیا ہے، لیکن ابھی بتاؤں گا نہیں۔
چلیں پھر سارہ کا نام لکھ لیں۔
ہمممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم کون ہوسکتا/سکتی ہے
شمشاد بھائی ۔۔ میں کیوں لگی آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی بھی ہنٹ مجھ پر فٹ نہیں ۔۔
قیصرانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 ہنٹ بالکل قیصرانی پر فٹ ہے ۔۔۔
اس نے اشارے دیئے ہی کون سے ہیں جو تم پر پورے نہیں بیٹھتے۔ ایک ہی تو بتایا ہے کہ اس سے پرانا رکن ہے۔ مرد/عورت کا پوچھا تو کنی کترا گئے۔
کونسا سارہ ذرا بتانا تو ۔۔ میں نے تو تکہُ مارا ہے ، فہیم نے ہنٹس تو دئیے ہی نہیں ہیں ۔۔ میں تو آئندہ تمھارے پیچھے پیچھے چلا کروں گی کہ تمھارے اندازے دُرست ہوتے ہیں