السلام علیکم
بوچھی ، یہ تو مجھے لگتا ہے میری باری آنے والی ہے
بوچھی حمزہ کا نام لکھ لیں اس بار

زبردست شگفتہ

تو آپ بلآخر ، صیح بوُجھ ہی گئیں ہیں


مبارک ہو کہ آپ وِن ہوگئیں ہیں ۔۔



السلام علیکم
بوچھی ، یہ تو مجھے لگتا ہے میری باری آنے والی ہے
بوچھی حمزہ کا نام لکھ لیں اس بار
ہے نا عبداللہ ۔۔۔ ۔ سویٹ ن کیوٹدل کرتا ہے اسکو گلے لگا کر خوب پیار کروں
بہت کیوٹ ، سویٹ ہے![]()
اب کسی بڑے ممبر کو تو میں ایسا کرنے سے رہی![]()
![]()
زبردست شگفتہ
تو آپ بلآخر ، صیح بوُجھ ہی گئیں ہیںشاید کیوٹ سویٹ اور حمزہ کو میرا نام غلط بولنے سے آپ اک دم ٹھیک پہچان پائی ہیں
![]()
مبارک ہو کہ آپ وِن ہوگئیں ہیں ۔۔
![]()
![]()
جی بلکل
اب ایسا کریں کسی ممبر کا نام حمزہ کے ہاتھ پے لکھوا کر پوسٹ کردیں ۔۔ اپنی باری حمزہ کو دے دیں
تاکہ دیر نا ہو اور سب اپنا اپنا اندازہ بتا سکیں ۔ ۔
اور آپ جیتنے کی خوشی میں کیا کھلا ِ رہی ہیں ؟![]()
ابھی حمزہ آ جائے تو اس سے کہتی ہوں تصویر کے لیے
اگر دوسرے رکن جب تک ٹرن لینا چاہیں تو لے لیں ، میں بعد پوسٹ کر دوں گی ۔
میری تو ہنسی نہیں رک رہی بوچھی یہ اعزاز حمزہ کو ہی حاصل ہے نام غلط لینےپر گلے لگائیں جانے کا یہ اعزاز تو مجھ تک کو بھی حاصل نہیں ہو گا
میں حمزہ کو دکھاؤں گی کہ اس کا نام لکھا ہے آپ نے
کھلانا بھی ہو گا ۔ ۔ ۔ چلیں بتائیں کیا کھانے کو دل ہے
مگر کوئی یہ تو بتائے یہ حمزہ موصوف کون ہیں ؟ اور یہ محفل کے رکن کب سے ہیں ؟
وسلام
مٹھی بند نہیں ہوئی ابھی تک۔