بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
لنک دیا کریں نئے کھیل کا کہ مجھے پتہ ہی نہیں لگتا کہ نیا کھیل کونسا اور کہاں ہے۔ ہائے میں معصوم :battingeyelashes:

یہ ممبر شمشاد جی ہیں



سورییییییییییی:noxxx:
لنک نہ دینے کے لیے:blushing:


اور آپ کا جواب بھی نوٹ کرلیا گیا ہے۔
مٹھی کھلنے پر دیکھتے ہیں کہ درست ہوتا ہے کہ نہیں:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
خرم بھائی صاحب کا انتظار کررہا ہوں‌ کہ وہ بھی آکر کچھ بول جائیں۔

یا پھر میں مٹھی کھول دوں۔
 

فہیم

لائبریرین
چلیں جی۔

پھر مٹھی کھول دی جاتی ہے۔
7552543-1f2



ویسے باجو کا آدھا جواب ٹھیک ہے:rolleyes:
کہ لکھا ہوا نام چھوٹے بھا نہیں ہے:grin:
 

فہیم

لائبریرین
چلیں جی مانے لیتے ہیں۔

اور جن جن خواتین و حضرات میں میری بند مٹھی پر تکے لگائے ان سب کا بے حد شکریہ:)
 

شمشاد

لائبریرین
اب آگے کون مٹھی بند کر رہا ہے؟

ویسے کچھ سوالوں کی گنجائش ہونی چاہیے۔
 

فہیم

لائبریرین
ہاں۔

ہر ممبر کچھ سوال پوچھ سکتا ہو۔


لیکن سوال ایسے ہوں کہ جواب صرف ہاں یا ناں میں دیا جاسکے۔



ون تو باجو نے کیا ہے۔
اب دیکھیں کہ مٹھی کس کی بند ہوتی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں۔

ہر ممبر کچھ سوال پوچھ سکتا ہو۔


لیکن سوال ایسے ہوں کہ جواب صرف ہاں یا ناں میں دیا جاسکے۔



ون تو باجو نے کیا ہے۔
اب دیکھیں کہ مٹھی کس کی بند ہوتی ہے۔




ہاں آپ سب کو جو مناسب لگے پوچھ گاچھ لیا کریں ۔ ۔
مزہ آئے گا ۔۔ اب میں نام تو سویرے ہی لکھکر لگاسکوں گی ،
اسوقت کون کیمرہ نکالے اور تصویر بنائے ۔ :battingeyelashes:
میں کل نام لے کر آتی ہوں ۔۔ :party:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top