سوری میں لیٹ ہوگئی ۔ اب جلدی جلدی مناہل کو سکول سے گھر لاتے لاتے راستے میں ہی میں نے نام لکھا ہے ۔ اور اب لگا کر پھر سے جارہی ہوں ۔
یہ محفل کا بہت پیارا سا ۔۔ سویٹ ممبر ہے ۔ سبھی اس سے واقف ہیں ۔ ۔۔
مجھے تو بہت پسند ہے ۔ میرا نام اکثر غلط بولتا ہے ۔
اب میں شام کو آؤں گی ۔ آپ لوگ بوجھئیے بھلا کون ہے ۔؟
بنا سوچے سمجھے تکہ لگا رہی ہوں ۔۔
محسن حجازی ۔۔۔۔۔۔۔
مثلا کیا غلط بولتا ہے؟ بوچھی کی بجائے کیا کہتا ہے؟
نام سے تو آپ کو شاید ہی کوئی بلاتا ہو ۔ کہیں آپ کے چھوٹے بھاء تو نہیں ۔
وسلام
یہاں کوئی سویٹ نہیں باجو سوری پر اس میں ذرا اور ہنٹ دو/
باجو ایک سوال میرا بھی کہ
کیا یہ ممبر شتونگڑوں (اسمائیلز) کا بے تحاشہ استعمال کیا کرتا ہے۔
بلکل مگر افسوس کہ تم نے دیر کردی ۔۔