بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
برتھڈے تھریڈ نظر سے گزری تو دل سے دعا نکلی کہ
اللہ تعالی بٹیارانی کو سدا خوش و شاد وآباد رکھے آمین
سب بہنیں اور بیٹیاں اپنے اپنے گھروں میں شادوآباد رہیں آمین
مجھ معصوم کو پامسٹ تو نہ کہیں ۔
ہاں تکے لگانے اور کھانے کا بہت شوقین ہوں ۔
سو لگاتا رہتا ہوں اکثر ہی ۔
نایاب




شکریہ ۔۔، :battingeyelashes:
مجھے لگا شاید آپ تھریڈ دیکھکر کچھ اور ہی تکاُ لگا بیٹھے ہوں :grin: کیونکہ میں جو ہوں ۔۔ وہ نہیں ہوں ۔۔ جو نہیں ہوں وہ ہوں :party:
zzzbbbbnnnn-1.gif
مجھے بھی پہلیاں بجھوانے کا شوق ہوتا ہے ۔
خیر ، مذاق کررہی ہوں ۔۔ بس شرارت کوُت کُوت کے بھری پری ہے مجھ میں نایاب بھیا ۔۔ ورنہ اور کچھ نہیں :(
 

تیشہ

محفلین
مٹھی بند کریں تو ہوا آپو آپ بند ہو جائے گی ۔ مجھے کیا خبر کہ آپ محفل کی فضا خشگوار بنا کر دم لیں گی ;)
وسلام



zzzbbbbnnnn-1.gif


ہوا تو کیا میں تو سب کچھ مُٹھی میں بند کرلوں ۔۔ :battingeyelashes: کیا ہے ناں نا بھی کروں تو اپنے آپ مٹھیُ میں آجاتا ہے ۔ :tongue:
یہ میجک ہے میری مٹھیوں کا :party:
مگر ذرا مذاق کررہی تھی ۔ :battingeyelashes:
سوچا آج کالی بلی ہاتھ آگئی ہے تو بند کرلوں :party: ۔ اور امین ص کو ڈرا آؤں :battingeyelashes:
ورنہ اپنی مٹھیُ میں تو دل چاہے تو کائنات بھی سمیٹ آئے ۔ مگر میں سمیٹنا ہی نہیں چاہتی ۔
 

تیشہ

محفلین
میں جیت گیا میں جیت گیا میرا انعام :dancing::party:!

مع السلام




اب آپکی ٹرن ہے ، ایسا کریں مٹھیُ میں اک ممبر کا نام لکھکر لگائیے بند مٹھی میں ۔۔
اور دوسری کھلیُ ہوئی تصویر میں ۔۔ تاکے بند کے بارے میں ہم سب اندازے لگائے گے ۔ اور جسکا صیح ہوا اسکو دیکھانے کو کھلی ہتھیلی کی تصویر :battingeyelashes:
مارکر سے لکھا ہوا ہو نام ۔۔ اور ہاتھ پے ہو ، مطلب کاغذ مت یوز ہو ۔
:party:
پھر سب کا انتظار کیا جائے گا ۔۔ جبتک میں بھی آکر اندازہ نا لگاؤں مٹھیُ نا کھلے۔


dance7.gif
 

علی ذاکر

محفلین
26052009.jpg

میری مٹھی میں محفل کے ایک ممبر کا نام بند ہے بتائیے کون ہے طالوت صاحب کو اجازت نہیں ہے کیونکہ میں نے ان سے ہی کہہ کر لکھوایا ہے:grin: تھوڑا بہت میں‌آپ کو بتا دیتا ہوں باقی آپ خود اندازہ لگا لیں میرے دوست بھی ہیں محفل میں بھی اچھی خاصی رونق لگائے ہوئے ہیں میرے خیال سے اتنے ہنٹ کافی ہیں تو ہو جائیے شروع !

مع السلام
 

تیشہ

محفلین
26052009.jpg

میری مٹھی میں محفل کے ایک ممبر کا نام بند ہے بتائیے کون ہے طالوت صاحب کو اجازت نہیں ہے کیونکہ میں نے ان سے ہی کہہ کر لکھوایا ہے:grin: تھوڑا بہت میں‌آپ کو بتا دیتا ہوں باقی آپ خود اندازہ لگا لیں میرے دوست بھی ہیں محفل میں بھی اچھی خاصی رونق لگائے ہوئے ہیں میرے خیال سے اتنے ہنٹ کافی ہیں تو ہو جائیے شروع !

مع السلام





عبداللہ ۔ ۔۔ ۔ :party:


(مجھے تو یہی لگا ہیں ۔۔اب آگے اللہ جانے :battingeyelashes: )
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
:confused: آپکو کیسے معلوم ہوا کہ عبداللہ کا نام نہیں ہوگا :worried: اندازہ لگایا ہوگا ۔

کیا پتا عبداللہ زیرو زیرو کا ہی نام ہو۔؟ :battingeyelashes:

نہیں نہیں عبداللہ بھائی کا نام نہیں ہو سکتا

مجھے پتہ ہے یہ شمشاد بھائی کا ہی نام ہو گا اگر شمشاد بھائی کا نام نہیں ہوا تو پر طالوت بھائی کا ہو گا دیکھ لیجئے گا

ط
 

علی ذاکر

محفلین
بھائ ایک بتاو دو نہیں چلیں گے اور تم اتنے پکے کیسے ہو کہ یہ نام شمشاد بھائ کا ہے ؟

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top