بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہائیں،
اب بھگتنا بھی پڑے گا:idontknow:

چلیں پھر میں بھی کچھ نیا سوچتا ہوں کہ کیا لگا مارا جائے اتھے:rolleyes:
 
تعبیر

محفلین
سب سے پہلے تو بوچھی بہت بہت مبارک ہو بیٹی کے کامیاب ہونے کی

اس کے بعد میں آپ سے اور ماوراء سے دکھی ہوں ۔ یہ کیا میری دفعہ تو آپ دونوں مجھ سے بات ہی نہیں کرتی تھیں اور اس دفعہ کسی سے لڑائی ہی نہیں ہوئی کیوں بھلا

بوچھی لکی کہاں تھی آپ کو تو یہ بھی یقین نہیں آ رہا تھا اس وقت کہ میں فی میل ہی ہوں یا نہیں اور جواب میرا بھی صحیح تھا میں نے بھی ب یعنی آپ اور ق یعنی قیصرانی کہا تھا
 
ماوراء

محفلین
بلکل ۔۔:battingeyelashes: اس سے پہلے میری روز آئے دن کسی نئے ممبر کے ساتھ جھڑپ ہوتی تھی ،
روز کوئی نا کوئی مجھ سے سنُ لیتا تھا :chatterbox: اب اس سال کافی آفاقہ ہوا ہے :battingeyelashes: اب نئے ممبر آتے ساتھ ہی مجھ سے بات چیت نہیں کرتے شاید اسی لئے کافی عرصہ سے سکون ہے ۔ :party:

( ماورہ تم نے میرا کوئیز نہیں پڑھا :tongue: فیس بکُ والا :confused: )
پڑھ کے دیکھو تو ذرا
zzzbbbbnnnn-1.gif
دیکھا ہے۔:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:

جواب بھی دئیے ہیں۔۔ صرف تین، چار جواب ٹھیک ہیں۔۔ آپ نے بھی کیا الٹے سیدھے آپشنز دئیے ہوئے ہیں۔:rollingonthefloor:
میں سوچ رہی ہوں کہ میں بھی بناتی ہوں۔
 
فہیم

لائبریرین
لیں جی کچھ اور تو دماغ میں سمایا نہیں۔
یہی ایک تصویر اٹھا لایا۔

اب بتائیں اس تصویر کو دیکھ کر دماغ میں کیا آتا ہے:rolleyes:

DilChahthaHai.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
پھر تو مجھے بائیں طرف والی تصویر کے حساب سے عزیز امین کا اندازہ ہوتا ہے جو ہر بات پر حیران و پریشان ہی رہتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
لیں جی کچھ اور تو دماغ میں سمایا نہیں۔
یہی ایک تصویر اٹھا لایا۔

اب بتائیں اس تصویر کو دیکھ کر دماغ میں کیا آتا ہے:rolleyes:

DilChahthaHai.jpg

دماغ میں کیا آنا ہے بھلا :battingeyelashes: دماغ ہوگا تو کچھ آئے گا بھی :tongue:
تین لڑکے ہیں ۔۔ اب مجھے کیا پتا یہ کون ہیں ؟ اور انکو دیکھکر دماغ میں کیا لانا ہے :battingeyelashes:
کوئی ہنٹس تو دیتے ناں ۔۔ لانا کیا ہے دماغ میں۔؟ کس کو لانا ہے بھلا ،؟ رائٹ والی سائیڈ والے کو، کہ لفٹ والا، یا پھر مڈل ِوالے کو :chatterbox: ؟
 
تیشہ

محفلین
سب سے پہلے تو بوچھی بہت بہت مبارک ہو بیٹی کے کامیاب ہونے کی

اس کے بعد میں آپ سے اور ماوراء سے دکھی ہوں ۔ یہ کیا میری دفعہ تو آپ دونوں مجھ سے بات ہی نہیں کرتی تھیں اور اس دفعہ کسی سے لڑائی ہی نہیں ہوئی کیوں بھلا

بوچھی لکی کہاں تھی آپ کو تو یہ بھی یقین نہیں آ رہا تھا اس وقت کہ میں فی میل ہی ہوں یا نہیں اور جواب میرا بھی صحیح تھا میں نے بھی ب یعنی آپ اور ق یعنی قیصرانی کہا تھا

care2.gif

zzzbbbbnnnn.gif

آپ اسی لئے تو لکی نکلیں کہ دوستی ہوگئی ۔ ورنہ سچ بتاؤں میں فیمیل سے بھی بات کرنے سے بچتی ہوں کیونکہ اکثر فیمیل بھی آتیں ہیں اپنے نام ،خواتین کے نام رکھکے۔ مگر ہوتے میل ہی ہیں ایسے کئی واقعات بھی ہوتے ہیں ۔۔اسلئے میں نا میل، نا فیمیل :chatterbox: ۔۔ مگر جن سے بن جائے وہی بہت ہیں گپشپ کو ۔۔کافی ہیں نئی فرینڈ شپِ کی ضرورت ہی نہیں ۔۔

جی آپکا جواب بھی درُست ہے :battingeyelashes: ۔ یہ میں ہوں اور چھوٹے بھا(قیصرانی) ہیں جب میں فن لینڈ (تمپرے )گئی تھی ۔۔تب ہم محفل کا پیج کھولے نیٹ پے تھے :battingeyelashes:
یہ تصویر تبھی کی ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
دیکھا ہے۔:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:

جواب بھی دئیے ہیں۔۔ صرف تین، چار جواب ٹھیک ہیں۔۔ آپ نے بھی کیا الٹے سیدھے آپشنز دئیے ہوئے ہیں۔:rollingonthefloor:
میں سوچ رہی ہوں کہ میں بھی بناتی ہوں۔

zzzbbbbnnnn.gif

ابھی تو میں نے اور بڑے مزے کے آپشن لکھنے تھے ۔۔:battingeyelashes: آدھے لکھے تھے کہ امی کا پاکستان سے فون کال آگئی تھی ۔۔اور میں فون پے لگی مناہل اور اقراہ نے ملے جلےُ بناڈالے ،، ورنہ یہ تو ابھی کچھ بھی نہیں
zzzbbbbnnnn.gif

میں نے آپشن خالصتا اپنی زبان پنجابی میں لکھنے تھے اور پیور ۔۔ :tongue:
آج کچھ اور بناتی ہوں :party:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
festive.gif

ماورہ ،، میں تمھاری طرف ہی آرہی تھی گڈُنیوز سنانے کو ۔۔اقراء پاس ہوگئی :battingeyelashes:
یونیورسٹی کا فسٹ ائیر بہت اچھے سے اس نے پاس کیا ہے ۔۔ابھی ہم رزلٹ ہی دیکھ رہی تھیں :battingeyelashes: ۔۔:party:

تمھارا جواب بھی نوٹ کرلیا گیا ہے :battingeyelashes:
:party:

بہت بہت مبارک ہو آپی جی
 
فہیم

لائبریرین
دماغ میں کیا آنا ہے بھلا :battingeyelashes: دماغ ہوگا تو کچھ آئے گا بھی :tongue:
تین لڑکے ہیں ۔۔ اب مجھے کیا پتا یہ کون ہیں ؟ اور انکو دیکھکر دماغ میں کیا لانا ہے :battingeyelashes:
کوئی ہنٹس تو دیتے ناں ۔۔ لانا کیا ہے دماغ میں۔؟ کس کو لانا ہے بھلا ،؟ رائٹ والی سائیڈ والے کو، کہ لفٹ والا، یا پھر مڈل ِوالے کو :chatterbox: ؟

چلیں ہنٹس یہ کہ اس فلم میں یہ تینوں ساری باتیں ایک دوسرے پر گھما رہے ہوتے ہیں۔
یعنی فل ٹائم مستی نان اسٹاپ فن۔

لیکن تینوں اچھے دوست بھی ہوتے ہیں۔
 
نایاب

لائبریرین
festive.gif

ماورہ ،، میں تمھاری طرف ہی آرہی تھی گڈُنیوز سنانے کو ۔۔اقراء پاس ہوگئی :battingeyelashes:
یونیورسٹی کا فسٹ ائیر بہت اچھے سے اس نے پاس کیا ہے ۔۔ابھی ہم رزلٹ ہی دیکھ رہی تھیں :battingeyelashes: ۔۔:party:

تمھارا جواب بھی نوٹ کرلیا گیا ہے :battingeyelashes:
:party:

السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش و ہنستی مسکراتی رہیں آمین
ماشااللہ
بٹیا جی کی کامیابی پر ڈھیروں مبارک باد
اللہ تعالی سدا ہر امتحان میں کامیابی نصیب کرے آمین
کوئی کیک کی صورت ہی دکھا دینی تھی ۔

جی نایاب بھیا ،، بہت شکریہ دعاؤں کا :happy:
یہ لیجئیے مٹھائی کھائیے ۔ کیک بھی لے ہی آتی ہوں ٹھہر کے ۔
غزل کیسی ہیں۔؟ ٹھیک ٹھاک ۔ کوئی نئی بات ،بتائیے نا ،نئی تصویر بچوں کی ۔ روز نتِ نئی شرارتیں ہونگیں انکی ۔ تو مجھے بھی بتائیے ۔

Ambala.jpg
 
[]

السلام علیکم
اپیا جی
اللہ تعالی سدا آپ کے گلشن میں خوشیوں بھری بہاروں کا ڈیرہ رکھے آمین
بہت شکریہ
مٹھائی تو مزے کی تھی سچی ۔
غزل نایاب اب فرمائیشوں پہ آ گئی ہیں ،
نیل پالش سے لیکر لپ اسٹک بندے چوڑیاں سب کا پتہ لگ گیا ہے ۔
روز ہی فہرست بدل جاتی ہے ۔
اب پتہ لگ گیا ہے کہ پاپا کو تصویریں اچھی لگتی ہیں ۔
سو بھائیوں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے ۔
جیسے ہی کپڑے بدلے گی کیمرہ اٹھا لائے گی ۔
اللہ تعالی نصیب اچھا کرے آمین
یہ میری غزل اور ساتھ میں میری بھانجی علیزہ ہے ۔
شرارت کی پڑیاں ہیں ۔ دیکھیں ۔

نایاب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top