بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
میں تو یہاں ہوں پر زین کا پتہ نہیں ہے مجھے

زین چھوٹو شکریہ پر میں نے بتانے کا کہا تھا نا کہ یہ کہا تھا کہ میں پوچھوں گی
اس لیے کوئی بھی پوچھے میں تو صرف جواب دونگی
 

زین

لائبریرین
میں‌بھی یہاں ہوں لیکن میرے پاس کیمرہ نہیں‌:(

اس لئے اس بار یہ کام آپ کے سر :rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
عبداللہ، کوئی ہنٹ بھی دو ،۔۔ کون ہے میل ؟ فیمیل؟
آپ کی اُسکے ساتھ کب سے دوستی ہے۔؟ دوستی ہے بھی کہ نہیں ؟ کوئی پرانا ممبر ہے کہ نئا ہے ۔؟ وغیرہ وغیرہ ؟
 

زین

لائبریرین
شکریہ باجو

۔۔۔
عبداللہ بھائی (اصل نام کیا تھا آپ کا ؟‌ میں بھول گیا :blushing: ) کچھ اشارے تو دیں
 

عسکری

معطل
میرا نام عمران خان ہے یار ہر چیز بھول جاتے ہو آپ

باجو یہ مرد ہے دوست نہیں میرا اس کے بغیر محفل شاید گرم نا ہو بس
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top