بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
کیوں آج پیزا نہیں کھانا؟

اچھا ٹھیک ہے۔ مصالحے والا کھاتے ہو یا سادہ والا؟



اب میں نے ارادہ کر لیا ہے اس ہفتے میں ایک بھی پزا نہیں کھانا چاہے بھوکا مر جاؤں اور روز ایک لٹر پیپسی پیا کروں گا بس ۔پزا نے زندگی اجیرن کر رکھی ہے :(
 

شمشاد

لائبریرین
پیزے سے اتنی بے وفائی؟

ویسے روزانہ اتنی پیپسی پینا بھی اچھی بات نہیں۔

تم ہی کر لو مٹھی بند۔
 

عسکری

معطل
اس بار مٹھی کھلی رکھی ہے پر نام لکھا ہے اور اسطرح فوٹو بنایا ہے کہ اب دھوکے باز نا کہے سکے مجھے کوئی فوٹو کو پینٹ کی ہے نام شو کرنے کے وقت بغیر پینٹ کی فوٹو لگا دوں گا یہ میری ٹیبل پر اس انداز میں لی ہے کہ دوبارہ ویسی نا لی سکے بے شک ملا لینا نام شو کرنے کے وقت یہی تصویر ہو گی۔نام کسی ممبر کا ہے بہے ہی فیمس ہیں اور کوئی بھی ہو سکتا سکتی ہیں۔

 

علی ذاکر

محفلین
اوئے یہ موبائیل کس سے مانگ کر رکھے ہوئے ہیں تمہارے پاس تو ایک کھٹارا سا موبائیل ہے وپ کدھر ہے اور یہ پیپسی کیا اس کام کے لیئے ہے ؟

مع السلام
 

تیشہ

محفلین
اب میں نے ارادہ کر لیا ہے اس ہفتے میں ایک بھی پزا نہیں کھانا چاہے بھوکا مر جاؤں اور روز ایک لٹر پیپسی پیا کروں گا بس ۔پزا نے زندگی اجیرن کر رکھی ہے :(




پزا ِ سے دل نہیں بھرتا :confused: ؟ :rolleyes: مجھے تو اب پزا کا نام سنُ کر موُڈ خراب ہوجاتا ہے ۔ :chatterbox:
دل اکتاُ جاتا ہے کھا کھا کے ۔
 

عسکری

معطل
یہ موبائل کمپنی کا براو ہے بھائی جی اور ایک میرا پرانا موبائل ہے وفادار یہ اسلیئے رکھے ہیں تا کہ تصویر بدلی نا جا سکے
 

طالوت

محفلین
عبداللہ یہ کی کا کیا ہوتا ہے ۔۔ یہ تو کوئی نشان نہ ہوا ، کوئی اور سہی مشکل ہو مگر نشان تو ہونا چاہیے نا ۔۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top