کیوں آج پیزا نہیں کھانا؟
اچھا ٹھیک ہے۔ مصالحے والا کھاتے ہو یا سادہ والا؟
اب تو کھا کر آ چکے ہو گے۔
تو پھر مٹھی بند ہو رہی ہے کہ نہیں؟
اب میں نے ارادہ کر لیا ہے اس ہفتے میں ایک بھی پزا نہیں کھانا چاہے بھوکا مر جاؤں اور روز ایک لٹر پیپسی پیا کروں گا بس ۔پزا نے زندگی اجیرن کر رکھی ہے