)يا بدديانتي اور جهالت كے۔ 2)اور يا بدديانتي اور غير سنجيدگی كے۔
يه انعام آپ كو حسن كاركردگی كي بنا پر ملا هے۔
پردے ميں ره كر گفتگو كرنے پر نہیںِ
)يا بدديانتي اور جهالت كے۔ 2)اور يا بدديانتي اور غير سنجيدگی كے۔
محترم بھائی آپ سے دلی معذرت اگر آپ کی دانست میں یہ لفظ " خیراء " بہت بیہودہ معنی رکھتا ہے ۔اور هاں يه جو آپ بار بار "خيراء" لكھ رهے ہیں تو آپ هى كو ڈھیروں
خيراءملے ۔("السام" والي بدديانتي كو بھانپ ليا كريں۔ "خيراء" بهت بيهوده معنى ركھتا هے۔)
محترم بھائی آپ سے دلی معذرت اگر آپ کی دانست میں یہ لفظ " خیراء " بہت بیہودہ معنی رکھتا ہے ۔
کیا ہی اچھا ہو کہ افادہ عام کے لیئے اس لفظ " خیراء " کی درست املا اور معنی مطالب تحریر فرما دیں ۔
اللہ آپ کو بہترین جزا سے نوازے آمین ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میں نے تو " امیرالمحدثین حضرت امام بخاری رحمہ اللہ " کی سائٹ پر بھی ایسی ہی املا سے لکھا دیکھا ہے ۔
صحیح بخاری سے احادیث مبارکہ اپنے ای میل بوکس میں فری حاصل کیجئے ۔۔۔
ای میل بوکس میں حاصل کردہ احادیث مبارکہ اپنے دوست احباب کو بھی بھیج سکتے ہیں۔ اور اپنے پاس محفوظ بھی رکھہ سکتے ہیں۔ نیچے دئیے ہوئے بوکس میں اپنا ای میل ایڈریس ٹائپ کیجئے۔ جزاک اللہ خیراء
بسم الله الرحمن الرحيم
يه الفاظ كه "قوموا عني" اور "فالذي أنا فيه خير مما تدعوني إليه"