ربیع م
محفلین
پختونوں کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ بے حد مہمان نواز ہوتے ہیں اور عبداللہ خان بھائی واقعی بہت مہمان نواز ہیں کھانے پر بہت اصرار کیا بلکہ فون پر بھی اصرار کیا لیکن وقت کم تھا بس!اتنے کنجوس بھی نہیں ہے.
پختونوں کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ بے حد مہمان نواز ہوتے ہیں اور عبداللہ خان بھائی واقعی بہت مہمان نواز ہیں کھانے پر بہت اصرار کیا بلکہ فون پر بھی اصرار کیا لیکن وقت کم تھا بس!اتنے کنجوس بھی نہیں ہے.
یہی مہر ہم بھی لگاتے ہیں!!!نرم مزاجی کا تو میں نے کہا. انہوں نے تصدیقی مہر لگائی.
ہم آپ کو آپ کی پسند کی ڈش کھلائیں گے. منظور.بہت لمبی لسٹ ہے!!!
ہم آپ کو آپ کی پسند کی ڈش کھلائیں گے. منظور.
چلیں دل کو تھوڑی ڈھارس ہوئی!!!پختونوں کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ بے حد مہمان نواز ہوتے ہیں اور عبداللہ خان بھائی واقعی بہت مہمان نواز ہیں کھانے پر بہت اصرار کیا بلکہ فون پر بھی اصرار کیا لیکن وقت کم تھا بس!
صرف تھوڑی؟!چلیں دل کو تھوڑی ڈھارس ہوئی!!!
جتنی کھبراہٹ تھی۔۔صرف تھوڑی؟!
گھبراہٹ کیوں؟؟؟جتنی کھبراہٹ تھی۔۔
اس کے مقابلے میں تو یہ تھوڑی بھی بہت ہے!!!
یہی کہ ہم سے خالی پیلی چائے نہیں پی جاتی۔۔۔گھبراہٹ کیوں؟؟؟
آپ کو ملاقات سے زیادہ کھانے پینے میں دلچسپی ہے؟؟ہم جلدی میں نہیں ہوں گے۔۔۔
ویسے آپ کیا کیا کھلائیں گے؟؟؟
نرم مزاجی کا تو میں نے کہا. انہوں نے تصدیقی مہر لگائی.
اور بھی جس جس نے مہر لگانی ہے، ایک ہی کاغذ پر لگا لیں۔ پھر مجھے بھجوا دیجیے گا۔ فریم کروا کر اپنے روم میں لگانے کی کوشش کروں گا۔یہی مہر ہم بھی لگاتے ہیں!!!
معلوم کرنا پڑے گا کہ پیسے بھی تو گھر نہیں بھول گئے۔۔۔زبردست!! اے خان
موبائل بھی کوئی گھر بھولتا ہے بھلا؟؟ حد ہو گئی۔
آپ کو ملاقات سے زیادہ کھانے پینے میں دلچسپی ہے؟؟
بدر بھائی سے نہ پوچھ لیجیے گا۔یقین نہ ہو تو پوچھ لیں تابش بھائی سے!!!
وہ تو بے چارے سوکھا منہ لیے واپس آگئے!!!بدر بھائی سے نہ پوچھ لیجیے گا۔
لگتا ہے آپ بھی کسی ملاقات میں تابش بھائی کی جیب ڈھیلی کر چکے ہیں۔کھانا پینا ملاقات کا لطف دوبالا کردیتا ہے۔۔۔
یقین نہ ہو تو پوچھ لیں تابش بھائی سے!!!
ہم ٹھہرے سادہ مزاجزبردست!! اے خان آپ کتنے پزل ہوئے ملاقات سے پہلے؟؟ تیاری میں کتنا وقت لگایا؟؟
موبائل بھی کوئی گھر بھولتا ہے بھلا؟؟ حد ہو گئی۔
ملاقات کا احوال سن کر اچھا لگا۔ اب بدر الفاتح بھی اپنے تاثرات کا اظہار کریں۔
ابھی تک تو ایسا سانحہ رونما نہیں ہوا۔۔۔لگتا ہے آپ بھی کسی ملاقات میں تابش بھائی کی جیب ڈھیلی کر چکے ہیں۔
یا خیر۔۔۔ہم ٹھہرے سادہ مزاج
ہم جہاں بھی جاتے بس جیسے ہوتے ہیں ویسے ہی جاتے ہیں. ہاں البتہ کپڑے صاف پہن کر جاتے ہیں.
موبائل چارجنگ پر لگایا تھا. اس لئیے بھول گئے ہمیں بھولنے کی بیماری ہے. راستہ بھی بھول گئے تھے.
خدا خیر کریں ان محفلین کی جن سے ملاقات کا عزم مصمم رکھتے ہیں آپابھی تک تو ایسا سانحہ رونما نہیں ہوا۔۔۔
البتہ مستقبل میں عزم مصمم رکھتے ہیں!!!
ہاہاہاہا گجنی نہیں ہوں.یا خیر۔۔۔
اگر عین موقع پر ہمیں پہچاننے سے بھول گئے۔۔۔
تو ہم پردیس میں کہاں در بدر پھرتے رہیں گے!!!