سید عمران
محفلین
فی الحال تو ہٹ لسٹ پر دو ہی ہیں۔۔۔خدا خیر کریں ان محفلین کی جن سے ملاقات کا عزم مصمم رکھتے ہیں آپ
فی الحال تو ہٹ لسٹ پر دو ہی ہیں۔۔۔خدا خیر کریں ان محفلین کی جن سے ملاقات کا عزم مصمم رکھتے ہیں آپ
اگر آپ کی ملاقات بھی عبداللہ بھائی سے جہانگیرہ میں ہوئی تو باباداور کی مچھلی یا باباسرور کی نمکین کڑاہی پر انہیں قابو کیجئے گا ہم بھی کہیں سے "چھاپا" مارتے پہنچ جائیں گے۔سمائلسچلیں دل کو تھوڑی ڈھارس ہوئی!!!
پیسے جیب اور بٹوے دونوں میں رکھتا ہوں. اگر بٹوا بھول جاتے ہیں تو جیب میں پیسے ہوتے ہیں.معلوم کرنا پڑے گا کہ پیسے بھی تو گھر نہیں بھول گئے۔۔
واہ بھائی۔۔۔زبردست ملاقات رہی بھائیو،خان صاحب تو موبائل بھول گئے تھے بدر بھیا آپ ہی اپنے موبائل سے محفوظ کی گئی یاداشتیں شیئرکردیں۔
اگر آپ کی ملاقات بھی عبداللہ بھائی سے جہانگیرہ میں ہوئی تو باباداور کی مچھلی یا باباسرور کی نمکین کڑاہی پر انہیں قابو کیجئے گا ہم بھی کہیں سے "چھاپا" مارتے پہنچ جائیں گے۔سمائلس
چلو تھوڑا تھوڑا حوصلہ ہورہا ہے!!!پیسے جیب اور بٹوے دونوں میں رکھتا ہوں. اگر بٹوا بھول جاتے ہیں تو جیب میں پیسے ہوتے ہیں.
آپ کا آنا ہمارے لیے باعث مسرت ہوگا.زبردست ملاقات رہی بھائیو،خان صاحب تو موبائل بھول گئے تھے بدر بھیا آپ ہی اپنے موبائل سے محفوظ کی گئی یاداشتیں شیئرکردیں۔
اگر آپ کی ملاقات بھی عبداللہ بھائی سے جہانگیرہ میں ہوئی تو باباداور کی مچھلی یا باباسرور کی نمکین کڑاہی پر انہیں قابو کیجئے گا ہم بھی کہیں سے "چھاپا" مارتے پہنچ جائیں گے۔سمائلس
اور آپ کا اظہار مسرت ہی ہمارے لیے باعث مسرت ہوگیا!!!آپ کا آنا ہمارے لیے باعث مسرت ہوگا.
مسرت مسرت مجھے مسرت شاہین یاد آگئی.اور آپ کا اظہار مسرت ہی ہمارے لیے باعث مسرت ہوگیا!!!
ابن توقیر بھائی سے ان کی لوکیشن نہ پوچھ لیجیے گا۔ بتائیں گے کہ پشاور اور اسلام آباد کے درمیان کھڑا ہوں۔ اور لوکیشن بوجھنے کے لیے پوری کسوٹی کھیلنی پڑے گی۔آپ کا آنا ہمارے لیے باعث مسرت ہوگا.
اور اس چکر میں مسرت نذیر کو بھول گئے۔۔۔مسرت مسرت مجھے مسرت شاہین یاد آگئی.
واہ بھائی۔۔۔
ہم سے ہوشیاری۔۔۔
محنتیں ہماری۔۔۔
حصہ داری تمہاری۔۔۔
ابن توقیر تو لگتا ہے اعراف میں رہتے ہیں۔۔۔ابن توقیر بھائی سے ان کی لوکیشن نہ پوچھ لیجیے گا۔ بتائیں گے کہ پشاور اور اسلام آباد کے درمیان کھڑا ہوں۔ اور لوکیشن بوجھنے کے لیے پوری کسوٹی کھیلنی پڑے گی۔
عبد اللہ بھائی کو نہیں۔۔۔میں نے سوچا آپ اتنی محنت سے عبداللہ بھائی کو قابو کررہے ہیں تو درمیان میں،میں بھی اپنا "جگاڑ" لگالوں۔
پتا نہیں بے چارے کہاں اٹک گئے ہیں!!!ہاہاہاہا اتنا تو پتہ ہے کہ موصوف اٹک میں ہوتے ہیں اور اٹک تک ڈیڑھ گھنٹے کا فاصلہ ہے.
اور یہ بھی لکھ دیتے کہ۔۔۔جی جی وہی تو،ایک طرف نہر ہے ایک طرف دریا،پہاڑ بھی نزدیک ہیں تو سرسبز کھیت بھی،شہری آبادی بھی ہے اور دیہات بھی۔سمائلس
ابن توقیر تو لگتا ہے اعراف میں رہتے ہیں۔۔۔
نہ ادھر کے نہ ادھر کے۔۔۔
یہ اپنے شہر کا نام ایسے چھپاتے ہیں۔۔۔
کہ کیا خواتین اپنی عمر۔۔۔
اور حضرات اپنی تنخواہ چھپاتے ہوں گے!!!
یہاں سے ہم پچیس سے تیس منٹ میں جہانگیرہ پہنچ جاتے ہیں جی۔ہوشیار رہیے گا بڑی تیزی سے "چھاپا" ماریں گے ہم آپ کی اور عمران جی کی دعوت پر۔سمائلسہاہاہاہا اتنا تو پتہ ہے کہ موصوف اٹک میں ہوتے ہیں اور اٹک تک ڈیڑھ گھنٹے کا فاصلہ ہے.
پتا نہیں بے چارے کہاں اٹک گئے ہیں!!!
خوشاب کس جگہ رہتے ہیں آپ؟کاش کہ کبھی کوئی خوشاب بھی آتا !