ابن توقیر
محفلین
کاش کہ کبھی کوئی خوشاب بھی آتا !
خوشاب،جوہرآباد کے ساتھ؟ "ڈھوڈا" کھلائیں گے آپ تو پھر آنے کی حامی بھرلیتے ہیں۔جوہرآباد رہا ہوں میں کام کے سلسلے میں ڈھوڈے پر بہت ہاتھ صاف کیے۔سمائلس
کاش کہ کبھی کوئی خوشاب بھی آتا !
کہیں ہماری خواہش نقد پوری ہونے والی ہے؟خوشاب کس جگہ رہتے ہیں آپ؟
خوشاب آنا ڈھوڈا کھائے بنا نامکمل رہتا ہے آنے والوں کے لئے.خوشاب،جوہرآباد کے ساتھ؟ "ڈھوڈا" کھلائیں گے آپ تو پھر آنے کی حامی بھرلیتے ہیں۔جوہرآباد رہا ہوں میں کام کے سلسلے میں ڈھوڈے پر بہت ہاتھ صاف کیے۔سمائلس
گھومنے پھرنے کی خواہشات میں سے ایک سون ویلی بھی شامل ہے۔کاش کہ کبھی کوئی خوشاب بھی آتا !
سون ویلی، مصروفیت شاید اتنی مہلت نہ دے کہ ہمراہ چل سکوںگھومنے پھرنے کی خواہشات میں سے ایک سون ویلی بھی شامل ہے۔
پہلے مجھے میری مصروفیات یہاں سے نکلنے کا موقع تو دیں۔سون ویلی، مصروفیت شاید اتنی مہلت نہ دے کہ ہمراہ چل سکوں
ہماری ملاقات اتنی مختصر بھی نہیں تھی. لگ بھگ ایک گھنٹے کی ملاقات تھی.بھائیوں کی ملاقات اتنی طویل نہ تھی جتنی کہ یہ لڑی طویل ہوتی جارہی ہے۔ اور بدر الفاتح بھائی پھر سے چپ ہیں۔ کوئی نئی خبر آرہی ہے شائد کیوں کہ موصوف لگتا ہے اڑن گاڑی میں سفر کرتے ہیں۔
ہماری جیب ہلکی کرنا محفلین کا ہم پر احسان ہوگا. وزنی جیب ساتھ لئیے پھرنا کتنا مشکل ہوتا ہے.اے خان صاحب ! لیجیے بھلا یہ لوگ تو آپ کی جیب ہلکی کرنے کے چکر میں ہیں حضرات اتنا دباؤ نہ ڈالیے کہ کہیں وہ " چائے " کا ایک کپ بھی پلانے سے انکاری ہو جائیں۔
اس کامطلب ہے آپ نے ہمیں ہی چائے پر ٹرخادیا۔ہماری ملاقات اتنی مختصر بھی نہیں تھی. لگ بھگ ایک گھنٹے کی ملاقات تھی.
ملنے کے بعد قریبی ہوٹل میں بیٹھ کر چائے پی، پھر گپ شپ ہوئی۔ محفلین کا ذکرِ خیر ہوا اور بدر بھائی یہ جا وہ جا۔۔۔!
حضرت یہ تو آپ کی اعلیٰ ظرفی ہے ورنہ اس نفسا نفسی کے دور میں تو ہر کوئ جیب بھاری کرنے کے چکر میں ہے اپنی!ہماری جیب ہلکی کرنا محفلین کا ہم پر احسان ہوگا. وزنی جیب ساتھ لئیے پھرنا کتنا مشکل ہوتا ہے.
اب چائے اتنی جلدی تھوڑی پی جاتی ہے. وقت لگتا ہے پینے میں..اس کامطلب ہے آپ نے ہمیں ہی چائے پر ٹرخادیا۔
اس دور سے ہم ابھی دورر ہیں.حضرت یہ تو آپ کی اعلیٰ ظرفی ہے ورنہ اس نفسا نفسی کے دور میں تو ہر کوئ جیب بھاری کرنے کے چکر میں ہے اپنی!
مراد مختصر روداد لکھنا تھا۔اب چائے اتنی جلدی تھوڑی پی جاتی ہے. وقت لگتا ہے پینے میں..
روداد تو مختصر ہے. میرے خیالمراد مختصر روداد لکھنا تھا۔
اللہ ہمیں بھی اس سے دُور ہی رکھےاس دور سے ہم ابھی دورر ہیں.
آمیناللہ ہمیں بھی اس سے دُور ہی رکھے
آمیناللہ ہمیں بھی اس سے دُور ہی رکھے