ظفر احمد: سب سے زیادہ چھکے میں نے آپکو مارے ہیں اس میں میرے سے زیادہ کمال آپکی شرافت کا ہے کہ آپ نے ہمیشہ کرارے جواب سے نوازنے سے درگزر کیا۔ میں آپکی دوستی کی دل سے قدر کرتا ہوں۔
پاکستانی: بہت شکریہ
بیدم: بہت شکریہ
جاوید اقبال: بہت شکریہ اور دعاؤں میں بچوں والی دعائیں بھی دے دیتے تو دل خوش ہو جاتا
اوہ ابھی تو میں خود بچہ ہوں
پاکستانی: یہ تو بتایا نہیں کس وجہ سے میری پوسٹ پر نظریں ہوتی ہیں
ظفر: کیا میری حرکتیں مبارکباد کے قابل ہیں
فش جی: اجی حضرت گھر لے جاتے آپ بھوکے رہ جائیں گے۔ ایسا تقویٰ کا زمانہ لد گیا۔
قیصرانی: بہت شکریہ
اعجاز اختر: بہت شکریہ سر، دراصل مجھے اجازت نہیں کہ اپنا پلے گراؤنڈ سنجیدہ موضوعات تک لے جاؤں۔
بوچھی: بہت شکریہ، مٹھائی کے لیے ایک قباحت ہے کہ آپ ایڈریس دینے سے گریز کریں گیں
ایڈریس دے دیں مٹھائی پہنچ جائے گی
ویسے ایسا منہ کیوں بنایا ہوا ہے؟
فہیم: بہت شکریہ، میری کہاں رفتار ہے۔ ظفر مجھ سے پہلے کچھ کر جائیں گے۔ ویسے بھی میں ٹوٹتے تارے جیسا ہوں کچھ عرصہ رہا پھر غائب
شمشاد: بہت شکریہ جناب
دوست: کھل کر کہا کرو یار کیوں اتنا ڈرتے ہو۔ ڈرنے والے کو بزدل کہا جاتا ہے۔
اور دیکھو مجھ معصوم کی تم سب کو فکر ہے۔
قدیر احمد: بہت شکریہ جانی۔ تمہارے مبارکباد کے انداز سے لگا کہ کچھ ہوا ہے باقی سب تو شاید تعزیت کر کے آ رہے تھے تو اسی موڈ میں ہیں
جاوید اقبال: میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں