مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

بدتمیز

محفلین
چہ چہ چہ لاحول کی کیا بات کرتے ہو۔ تم ایک چھوڑ سو دفعہ پڑھ لو تو نہیں بھگا سکتے۔ پہلے خود تو اتنے بن جاؤ کہ ایسی تاثیر رکھ سکو
 

دوست

محفلین
تھوڑا تم پر بھی کردیں گے۔
پھر دھوپ میں بیٹھتے پھرو گے وہ کیا کہتے ہیں اسے مغرب میں دانش کی علامت کی طرح۔ :wink:
 

دوست

محفلین
یہ تو بات نہ ہوئی۔
تم نے خود کو انسانوں کی صف سے ہی نکال دیا تو میں کیا کرتا۔ ویسے بھی جانوروں کے کافی حقوق بن چکے ہیں آج کل مغرب میں۔ :)
 

بدتمیز

محفلین
نہیں میں نے تو کہیں ایسا دعوی نہیں کیا۔ رات میری طرف ہے اور خواب تمہیں دیکھائی دے رہے ہیں۔ یہ لگا تمکو پہلا چھکا :twisted:

ویسے مغرب پر بہت زور دے رہے ہو کہیں کسی مغرب خلاف بندے کے ہتھے تو نہیں چڑھ گئے۔
:twisted:
 

بدتمیز

محفلین
تم دل چھوٹا مت کرو ایک نہ ایک دن تمہیں بھی تمہارے جائز حقوق مل جائیں گے۔ یہ لگا دوسرا چھکا :twisted:
 

دوست

محفلین
یہ سہولت کے لیے لکھا گیا ہے۔
اسے بات میز کرکے ہر کوئی اپنی مرضی کے مطابق پڑھ سکتا ہے۔ اب کوئی تمہیں بتمیز کہتا ہے کوئی با تمیز تو ہم نے سوچا بات میز کر دیتے ہیں۔۔ :D
 

بدتمیز

محفلین
چھلکے کھانے ہیں؟

دراصل میں‌ سیب کھا رہا تھا ابھی ابھی ختم ہوا ہے تو سوچا تم کو بھی صلح مار لوں۔ اب سیب تو ختم ہو چکا ہے چھلکے باقی ہیں۔ کھانے ہو تو سو بسم اللہ

تو بتاؤ چھلکے کھانے ہیں :twisted:
 

دوست

محفلین
اے عقل و دانش کے مغربی علمبردار اب اس کا پیچھا چھوڑ دے مجھے یہ شتونگڑا اب تمہارا منہ چڑاتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔
کاش اس میں جان ہوتی تو اس بے عزتی کے ہاتھوں دریا میں کود کر خودکشی کرلیتا جو حال تم نے اس کا کردیا ہے۔ کہاں کہاں نہیں گھسیٹا بے چارے کو۔
چہ چہ چہ۔
8)
 

دوست

محفلین
میں چھِل کے ہی کھاتا ہوں۔
لگتا ہے پہلی بار کھارہے ہو ایسے اس لیے بتانا ضروری سمجھا۔
 
Top