ہاہاہاہا اچھا جی۔ میں بچوں کو مارا نہیں کرتا تھا۔ میرا دوست بہت مارتا تھا۔ وہ سب اس سے ڈرتے تھے اور میرے سے ان کا رشتہ دوستی کا تھا۔ کام دونوں کا ہی پورا ہوتا تھا۔ اب بتاؤ خوامخواہ کی مار سے اسے کیا حاصل ہوا؟
کہیں الٹا نہ ہو جائے بچوں کے سر جی کے اپنے ہاتھ اٹھانے کے قابل نہ رہیں
بیان تو تمہارا کچھ ایسا ہی تھا۔ نہ ماننے والے کو ڈھیٹ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ لگا ایک اور چھکا اور سونے کا وقفہ
ٹاٹا بائے بائے۔