بد تمیز کے لیے

arifkarim

معطل
خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں بلاگنگ نہیں‌کرتا! حالانکہ دوستوں ، رفیقوں نے کئی بار اردو ٹیک پر اکاؤنٹ بنوانے کیلئے کہا تھا۔ بس فطری طور پر توجہ نہ ہوئی اور میں اس صدمے سے بچ گیا :)
 

بدتمیز

محفلین
what really happened.
nothing my best guess is that 2.6 had some bugs allowing spam registrations. I had no time to delete on daily basis. this shud have caused heavy load.

what did host do/say

nothin much. simply disabled the database n offered the back up n suggested to move on to a better host. i had a hinch that they dont wana suggest dreamhostps

what did u do?

emailing what else? i kept asking how shud we work this out n they kep askin where to drop the database. this consumed 5 days.

what happened next?

bought ps but my bank had some issues so had to send a check this took a lot of time which' really wierd.

ok u have ps so why the blogs rnt back yet?

we tried actually always helping zikria tried? the back up provided wasnt of any good. so blogs cudnt b back, i had a backup but it was of august 2008 which wudnt b of much good since urdutech blogs really took off in the last 2,3 months

so????

contacted dreamhost they took 7 days to find out my backup n just emailed me that they have found it. still to find out if its all of it or a bit of it..

so when they coming back?

no clue :biggrin: all i can say is hope for the best or lets say this weekend.

ohk what we cand o?

relax n either learn how to take a backup or dont bother cryin
 

arifkarim

معطل

وارث: یہ قیامت والی باتوں کو اتنا سنجیدہ نہ لیں۔ مجھے اسلامی نقطہ نظر سے اسکی اب تک کوئی تصدیق نہیں ملی۔ اسلئے یہ صاف افواہیں بھی ہو سکتی ہیں۔ میری عادت ہے کہ ’’غیر معمولی‘‘ موضوعات میں‌کھویا رہتا ہوں۔ شاید اسی وجہ سے مجھے شہرت غیر فعال کرنی پڑی :devil:
 

بدتمیز

محفلین
میں نے کیا سیکھا؟

ایسی سروس شروع کرنے کے بعد اسکی فائنانشل سپورٹ ڈونیشن پر نہیں ہو۔ میں نے شروع کرتے ساتھ ہی اس کو اس قابل بنایا تھا کہ یہ اپنی ہوسٹنگ خود نکالے۔
ہونا یہ چاہئے کہ جو سال کا ہوسٹنگ کا خرچہ ہو وہ آپکا ڈومین اور ہوسٹنگ ایک ماہ میں نکالے تبھی ایسے پراجیکٹس کامیاب ہیں۔ ورنہ نہیں۔
ڈیٹا بیس کا شئرڈ پیکج تبھی مناسب ہے اگر آپ کے پاس اتنا وقت ہو کہ سٹرکٹلی ایڈمن کر سکیں۔ ورنہ مزید خرچے کے لئے تیار رہیں۔
قدیر شائد سیپریٹ انسٹالیشن پر ایک ہی ڈیٹابیس استعمال کر رہا ہے۔ یہ جلد ہی ہیوی لوڈ کا شکار ہو گا۔ لہذا اس کے ساتھ کام کرنے سے پہلے دو تقاضے کریں۔ اول کہ آپ کا الگ ڈیٹا بیس ہو اور یہ آپ کو اس کا یوزر نیم اور پاسورڈ فراہم کرے۔ دوسرا بلاگ بنا کر دینے کے بعد یہ اپنی ذات کو آپ کے فولڈر سے بہت دور رکھے۔ عام طور پر یہ فولڈرز کو ری نیم یا ان کے رائٹس چھیڑتا رہتا ہے اور اس کے بعد وہ فولڈرز کسی کام کے نہیں رہتے۔ اس کی کچھ نشانیاں میرے پاس ابھی تک موجود ہیں۔
تیسری بات تیار رہیں کہ اگر اس کی تلمبہ میں کسی گائے بھینس سے بھی تو تو میں میں ہو گئی تو یہ سب کچھ ختم کر کے امی کی گود میں گھس سکتا ہے۔ لہذا اپنا بیک اپ خود لینا سیکھیں
بیسٹ آف لک۔
 

arifkarim

معطل
اووہ، اس دھاگے میں اب ’’بدتمیزیوں ‘‘ کے بعد ’’ذاتی رنجشیں‘‘ بھی آنا شروع ہو گئی ہیں۔ منتظمین : یہاں ایمرجنسی کا نفاذ کریں!
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے کیا سیکھا؟

ایسی سروس شروع کرنے کے بعد اسکی فائنانشل سپورٹ ڈونیشن پر نہیں ہو۔ میں نے شروع کرتے ساتھ ہی اس کو اس قابل بنایا تھا کہ یہ اپنی ہوسٹنگ خود نکالے۔
ہونا یہ چاہئے کہ جو سال کا ہوسٹنگ کا خرچہ ہو وہ آپکا ڈومین اور ہوسٹنگ ایک ماہ میں نکالے تبھی ایسے پراجیکٹس کامیاب ہیں۔ ورنہ نہیں۔
ڈیٹا بیس کا شئرڈ پیکج تبھی مناسب ہے اگر آپ کے پاس اتنا وقت ہو کہ سٹرکٹلی ایڈمن کر سکیں۔ ورنہ مزید خرچے کے لئے تیار رہیں۔

سرخ نشان زدہ سے تمہاری کیا مراد ہے؟ کیا اس سے مراد اشتہارات سے آمدنی ہے؟ اگر ہاں تو کیا اردو ٹیک پر یہ ممکن ہوا تھا؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے کیا سیکھا؟

۔۔ اگر آپ کے پاس اتنا وقت ہو کہ سٹرکٹلی ایڈمن کر سکیں۔ ورنہ مزید خرچے کے لئے تیار رہیں۔
یہ زیادہ اہم سبق ہے۔ اس سکیل کی سائٹ کو منظم کرنے کے لیے کافی وقت درکار ہوتا ہے اور اس کام کے لیے ایک سے زائد لوگ چاہییں۔
 

اعجاز

محفلین
مجھے تو اس ساری کہانی میں ایک ہی مسئلہ نظر آ رہا ہے کہ لوگوں کو پتا ہی نہیں‌ تھا کے انکی کیا زمہ داری ہے ;)
آج پتا لگا کہ ساری ویب سائٹس ہر ڈسکلیمر کیوں لگا ہوتا ہے :grin:

شکریہ بدتمیز ۔ اس سے کچھ تو مدد ملے گی مستقبل میں۔ انشاءاللہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
بدتمیز (عمران حمید: الحمدللہ تمہاری یاوہ گوئی میں نے نہیں پڑھی، تمہارا نام ہی بتا دیتا ہے کہ تم کیا کہنے والے ہو۔ (شکر کرو کہ تمہارا اصل نام لکھا ہے، کچھ اور نہیں لکھا، جیسا کہ تم نے میرے نام کے ساتھ لکھا ہے۔

نبیل: جی بالکل، ایمرجنسی کا مسئلہ تب پیدا ہوتا ہے جب کوئی اپنی سائیٹ پر آپ کا ذکر برے الفاط میں کرتا ہے، آپ کی سائیٹ پر جب دوسروں پر کیچڑ اچھالا جائے تو یہ بات قطعا اخلاقیات کی گرفت میں‌نہیں آتی۔

انشاءاللہ آپ سب لوگ اس جھوٹ اور زیادتی کو بھگتیں گے۔ جو کچھ یہاں لکھنا ہے، لکھتے رہو، میری بلا سے۔ اب میرے پاس اس فضول سائیٹ کو دینے کے لیے وقت نہیں ہے، ٹاٹا۔
نا بچے، اتنی غیرت تم میں کبھی نہیں رہی۔ مجھے پتا ہے کہ تم پھر سے آؤ گے، اور سب کو اپنی آہ وزاری سے لطف اندوز کرو گے۔ ویسے جو کہانیاں لکھی جارہی ہیں وہ صرف تمہاری ہی نہیں، وہ تمہارے جیسے ہر احمق کی کہانیاں ہیں، جن کا آنا جانا ہی لگا رہتا ہے۔
 

بدتمیز

محفلین
:biggrin:میں تمہارا شکرگزار ہوں کہ تم جا رہے ہو۔ واپس کب آؤ گے؟

قدیر احمد رانا ملتانی فرماتے ہیں کہ انہوں نے میری یاوہ گوئی نہیں پڑھی
اور پھر کہتے ہیں کہ انہوں نے میرے نام کے ساتھ کچھ اور نہیں لکھ دیا جیسے میں نے لکھا ہے

منے اپنی پڑھائی کو وقت دو
 

بدتمیز

محفلین
یہ زیادہ اہم سبق ہے۔ اس سکیل کی سائٹ کو منظم کرنے کے لیے کافی وقت درکار ہوتا ہے اور اس کام کے لیے ایک سے زائد لوگ چاہییں۔

ورڈ پریس میو کی سب سے بری بات ہے کہ ایک دفعہ بلاگ ڈیلیٹ ہو گیا تو ہو گیا۔ لہذا اول آپ کو ایک ایک بلاگ کو دیکھنا پڑتا ہے کہ کیا پتا کسی نے بلاگ انگلش نام سے بنا لیا ہو پر اردو تھیم منتخب کی ہو۔ ایسے بندے کا بلاگ ڈیلیٹ نہیں کیا جاتا کہ وہ یقین سپیم بوٹ نہیں۔ پھر بعض دفعہ لوگ انگلش تھیم ہی رہنے دیتے ہیں تب بھی دیکھنا بلکہ گیس کرنا پڑتا ہے ای میل سے کہ یہ انسان ہو گا کہ سپیم بوٹ۔ یہ بہت وقت لیتا ہے۔ پھر اگر غلطی سے بھی کوئی بلاگ ڈیلیٹ ہو گیا تو واپسی ناممکن ہے۔
اس لئے میں نے کسی کو اس تک رسائی نہیں دی تھی۔ قدیر محب عمار وغیرہ نے رسائی کا تقاضہ کیا تھا لیکن قدیر کے ساتھ میرا تجربہ بہت برا رہا ہے۔ یہ فولڈرز کو ری نیم کر دیتا ہے۔ آپ کو گھنٹہ بعد پتہ چلتا ہے کہ جو کام کر رہے ہیں وہ اس لئے نہیں ہو رہا کہ فولڈر ری نیم ہوا ہوا ہے۔ اس کے بعد اگر اس کا دل ہے کہ اس نے وینس نامی فولڈر میں کچھ انسٹال کرنا ہے اور آپ پہلے ہی یہ نام استعمال کر چکے ہیں تو یہ اس کو ری نیم کر کے وینس-اولڈ کر دے گا اور اپنا کارنامہ دکھا دے گا۔ رائٹس کے ساتھ پتہ نہیں کیا کرتا ہے کہ کچھ فولڈرز ڈیلیٹ ہوتے ہی نہیں۔ اول یہ مانتا نہیں پھر آفر کرتا ہے کہ یہ ڈیلیٹ کر دیتا ہے اور تیسرے دن ڈھٹائی سے مان جاتا ہے کہ ہاں میں نے ہی چھیڑا تھا ہو جائے گا ڈیلیٹ فکر نہ کرو۔ آج سال سے اوپر تو ہو گیا اس کی نشانیاں موجود ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میرے خیال میں ورڈپریس ملٹی یوزر کو اس طریقے سے استعمال کیا جانا چاہیے کہ اس میں خودکار رجسٹریشن ممکن نہ ہو بلکہ صرف درخواست کے جواب میں بلاگ سیٹ اپ کیا جائے یا یہ کہ انوائٹ سسٹم قسم کا کام ہونا چاہیے۔ دوسرا اس قسم کی سائٹس کے لیے فل ٹائم ایڈمنسٹریٹر ہونا ضروری ہے، یا کم از کم چند لوگوں کو کام تقسیم کر لینا چاہیے۔
 

رضوان

محفلین
بھائی لوگو
اتنے نابغے اکٹھے ہیں لیکن ایک عزیز سے بندے کو دو چار پوسٹیں لکھ کر کیوں نہیں دے دیتے؟؟؟
بد تمیز سب سے پہلے تو عزیز امین کے پیسے واپس کرو پھر توبہ کرو آئندہ ایسا کام نہیں کرو گے۔
عزیز امین صاحب آپ بھی کوئی میری طرح ماٹھا سا بلاگ بناتے تو اُسے نظر نا لگتی ۔
اب جب بھی نیا بلاگ بنائیں کاجل سے یہ تحریر جلی بلکہ زریں " سیاہ" حروف میں لکھیے گا
جلنے والے تیرا منہ کالا
ہوسکے تو بلاگ کے پیچھے سائلنسر کے ساتھ ایک عدد منّی سی جوتی باندھ دیجیے گا۔
رب کی مرضی سے آئندہ آپ کا بلاگ نا ہی اغوا ہوگا اور نا ہی کوئی آشناء اسے ورغلا سکے گا
 
Top