بد تمیز کے لیے

اظفر

محفلین
ھاھاھا
یہ سارا کچھ پڑھ کر یہی خیال آتا ہے کہ یہاں سب میرے " شدید ترین" دوست عزیز امین کو پریشان کر رکھا ہے ۔ ایسا مت کیا کریں بھئی ہمیں اچھا نہیں لگتا ۔ :)
 
فاتح

لائبریرین
عزیز امین: یہ لیں آپ کا ڈیٹا یہاں پڑا ہے۔ www.bbcurdu.com

بی ٹی دیٹا اکٹھا کرنا اتنا آسان ہے تو مجھے اکٹھا کر دیں شکریہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
:rollingonthefloor: بالکل درست فرمایا عزیز امین صاحب نے۔
بد تمیز نے تو ایسے ربط دیا ہے جیسے ساری برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن چرا لی ہو عزیز امین نے۔۔۔ اتنا بڑا چور سمجھ رکھا ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آخر بی بی سی والے بھی تو دوسروں کی کہی اور لکھی باتیں ہی رکھتے ہیں نا اپنی ویب سائٹ پر مثلآ بش نے یہ کہا یا براؤن نے وہ کہا۔ اور آج کل تو زرداری کا کہا لکھا بھی چھاپتے ہیں۔۔۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
یہ لیں جی مینڈکی کو بھی زکام ہو ہی گیا۔ قدیر ملتانی نے آج حق گوئی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ :) یہ لیں ان کی پوسٹ یہاں کاپی پیسٹ کر دیتے ہیں تاکہ سب پڑھ سکیں، کیا پتا کل کو اپنے بلاگ سے ڈیلیٹ کی ہو:

اگر آپ نے کبھی مفاد پرست و منافق افراد کو نہیں دیکھا تو اردو ویب کے منتظمین اور ان کے کارندوں کو دیکھ لیں۔ یہ اردو کے ٹھیکیدار اپنے آپ کو خدا سمجھ بیٹھے ہیں۔ ذرا ان “مہذب” لوگوں کا اندازِ تکلم ملاحظہ فرما لیجیے اور میری یہ بات لکھ لیجیے کہ اردو کا خاتمہ بہت قریب ہے، صرف ان جیسے گھٹیا لوگوں کی وجہ سے۔ میری محنت کو استعمال کر کے محفل بنانے والے آج مجھی پر بھونک رہے ہیں۔
نبیل نقوی، بدتمیز (عمران حمید) و ہمنوا، تم جیسوں کا انجام اچھا نہیں ہوا کرتا، لوگ کچھ نہیں کہتے، اللہ تم سے نمٹ لے گا۔
میں تم جیسوں کو ٹھینگے پر بھی نہیں رکھتا الحمدللہ ۔ کچھ اور بکواس بھی کرنی ہو تو بے شک گوگل ایڈسینس پر اشتہارات دے کر اپنے پیٹ کا درد کم کر لو۔ پھر بھی دل نہ بھرے تو بلا شرکتِ غیرے بھاڑ میں چلے جاؤ، وہی تم جیسوں کی آخری پناہ گاہ ہے۔

واقعی احمق آدمیوں کی کہانی ایک جیسی ہی ہوتی ہے:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے یہ قدیر ملتانی کو کیا ہو گیا۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے میں ان کی کہی ہوئی باتیں زیک کے تعارف والے دھاگے میں پڑھ رہا تھا۔ اور اب یہ کیا پڑھ رہا ہوں۔ کیا کوئی انسان اتنا بھی بدل سکتا ہے؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
مجھے تو بہت ہمدردی ہے اس سے۔۔
بڑی ہی زیادتی ہوئی ہے بیچارے کے ساتھ۔ ایک تو اس نے محفل فورم بنا کر دی اور اسی کو ٹھڈے مار کر بے عزت کر کے نکال دیا۔۔۔کم از کم اپنے پورٹ فولیو میں تو یہی لکھا ہوا ہے اس نےکہ محفل فورم اس نے بنائی ہے۔۔
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں اب قدیر ملتانی کے ساتھ بس کر دینا چاہیے۔ کسی کو اتنا بھی بے عزت نہیں کرنا چاہیے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
ٹھیک ہے شمشاد بھائی، آپ کہتے ہیں تو بخش دیتا ہوں اسے۔ ورنہ ابھی تو کافی خاطر کرنی تھی اس کی۔ اسے یہاں کسی نے بلایا تو نہیں تھا۔ خود ہی یہاں آ کر بلاوجہ کا جھگڑا کیا ہے اور اب اپنے بلاگ پر واہی تباہی بک رہا ہے۔ اسے کچھ خوراک تو ملنی چاہیے نا۔
 
فاتح

لائبریرین
یہ لیں جی مینڈکی کو بھی زکام ہو ہی گیا۔ قدیر ملتانی نے آج حق گوئی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ :) یہ لیں ان کی پوسٹ یہاں کاپی پیسٹ کر دیتے ہیں تاکہ سب پڑھ سکیں، کیا پتا کل کو اپنے بلاگ سے ڈیلیٹ کی ہو:
اگر آپ نے کبھی مفاد پرست و منافق افراد کو نہیں دیکھا تو اردو ویب کے منتظمین اور ان کے کارندوں کو دیکھ لیں۔ یہ اردو کے ٹھیکیدار اپنے آپ کو خدا سمجھ بیٹھے ہیں۔ ذرا ان “مہذب” لوگوں کا اندازِ تکلم ملاحظہ فرما لیجیے اور میری یہ بات لکھ لیجیے کہ اردو کا خاتمہ بہت قریب ہے، صرف ان جیسے گھٹیا لوگوں کی وجہ سے۔ میری محنت کو استعمال کر کے محفل بنانے والے آج مجھی پر بھونک رہے ہیں۔
نبیل نقوی، بدتمیز (عمران حمید) و ہمنوا، تم جیسوں کا انجام اچھا نہیں ہوا کرتا، لوگ کچھ نہیں کہتے، اللہ تم سے نمٹ لے گا۔
میں تم جیسوں کو ٹھینگے پر بھی نہیں رکھتا الحمدللہ ۔ کچھ اور بکواس بھی کرنی ہو تو بے شک گوگل ایڈسینس پر اشتہارات دے کر اپنے پیٹ کا درد کم کر لو۔ پھر بھی دل نہ بھرے تو بلا شرکتِ غیرے بھاڑ میں چلے جاؤ، وہی تم جیسوں کی آخری پناہ گاہ ہے۔
بحوالہ: بول زباں اب تک تیری ہے
واقعی احمق آدمیوں کی کہانی ایک جیسی ہی ہوتی ہے:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

قدیر کے بلاگ سے اقتباس کی یہ عبارت پڑھ کر مجھے وہ مشہور ضرب المثل یاد آ گئی جو وارث صاحب نے اسی دھاگے میں ایک مراسلہ میں لکھی تھی :
تفو بر تو اے چرخ گردوں تفو
 
زینب

محفلین
قدیر احمد: :biggrin: :chatterbox:

زینب: جیسے آپ بات کرتے ہو "جواب" نہ ملنے پر خدا کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرو اور اپنا صدقہ دو :tongueout:

لیں میں ن؁ اپ کے سر پے ڈنڈا تھوڑی نا مارا تھا آرام سے پوچھا تھا کہ کب تک بلاگ کے ٹھیک ہونے کی امید ہے ۔۔۔۔۔۔وہ الگ بات کہ آپ نے اپنا نام مجھے دے دیا تھا:eek:
 
میرا خیال ہے کہ جو ہونا تھا، وہ ہوچکا۔ اب لڑاکو لوگ یہاں سے باہر نکلیں اور کچھ کام کی بات کرنے دیں۔ :mad:

یہ سب کچھ ہونے کے بعد جو صورتحال ہے، اس میں بلاگرز نہ اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر جانا قابلِ بھروسہ سمجھتے ہیں اور نہ ہی تزک ڈاٹ نیٹ سے مطمئن ہیں۔ اب ان کو کون سے سیارے پر بلاگ بناکر دیے جائیں گے۔ :( اردو بلاگنگ کے لیے پہلے ہی گنتی کی سروسز تھیں، اب وہ بھی رخصت ہوگئیں۔ اس لیے میرا تمام روٹھے ہوئے اردو بلاگرز کو پیارا سا مشورہ ہے کہ بچو اور بڑو! ہمت نہ ہارو اور اب کی بار بہتر ہے کہ اپنے لوگوں کو گولی مارو، گوگل پر جاکر بلاگ بناؤ۔ فکر نہ کرو، نہ وہاں تمہاری ڈیٹابیس کریش ہوگی نہ دو کمپنیز کی لڑائی میں تمہارا بلاگ بند ہوگا۔ وہاں جو کچھ ہوگا، آپ سب کی اپنی وجہ سے ہوگا۔ پہلے ہی اکا دکا لوگ تھے، اب آپ لوگ بھی ایسا کروگے تو کون آئے گا؟ :p اس لیے فکر ناٹ، بلاگ اسپاٹ حاضر ہے اور وہاں بلاگ بنانے میں مدد فراہم کرنے کے لیے یہاں کا ہر ہر ماہر حاضر ہے۔ پلیزززز، اردو بلاگنگ مت چھوڑو۔ اس کے بدلے میں تم سب کو منظرنامہ سے ایوارڈ بھی دلواؤں گا۔ ;)
 
وارث بھائی، حجاب، شاہدہ اکرم، شعیب صفدر، عارم پاکستانی، زینب، اکرام الحق صدیقی، سعود الحسن، فہیم۔۔۔ یہ اچھا لکھنے والے تھے۔۔۔ وارث بھائی کی لاجواب شاعری، حجاب کی دلچسپ باتیں اور لکھنے کا انداز، شاہدہ اکرم کا ارد گرد کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو اجاگر کرنا اور منتخب شاعری پیش کرنا، شعیب صفدر کے سیاست پر تجزیے اور طنزیہ تبصرے، عارم پاکستانی کی سماجی اور معاشرتی برائیوں پر خوب صورت پیرائے میں تحاریر، زینب کے سیاست پر تند و تیز تجزیے، اکرام اور سعود کی اچھی اچھی باتیں اور فہیم کی اردو بلاگنگ کا آغاز۔۔۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ سب ماضی میں گم ہونے کے بجائے اس نئے سال کے آغاز پر ہمیں دوبارہ نظر آئے۔۔۔۔ ضرور ضرور۔۔۔!!!
 
زیک

مسافر
اگر آپ کی بلاگ فیڈ مکمل تھی نہ کہ صرف اقتباس فیڈ میں دکھائ دیتا تھا تو میرے ذہن میں ایک آئیڈیا ہے آپ کے اردوٹیک کے بلاگ کی کچھ entries کا متن حاصل کرنے کا۔ :)
 
ہاں، زیادہ تر بلاگز کی مکمل تحریر ہی دکھائی دیتی تھی۔ ذرا تجربہ تو کیجئے، وارث بھائی اور حجاب کے بلاگز کی تحاریر حاصل کرنے کا۔
 
Top