نیرنگ خیال
لائبریرین
بندے ویچن لگ پئے اوکیڑے پاسے جاناں ایں جناب اسی تے خرید و فروخت لئی آئے آں۔
بندے ویچن لگ پئے اوکیڑے پاسے جاناں ایں جناب اسی تے خرید و فروخت لئی آئے آں۔
نئیں جناب بندے کدوں ویچن لگے اسی۔ توبہ کرو ۔بندے ویچن لگ پئے او
گندے بچے یہ کیا بیچ رہے ہو۔چبایا ہوا چیونگم....
قیمت صرف دو پینی!
پہلے آئیے ، پہلے چبائیے!
جرابیں بیجی جا سکتی ہیں لیکن چبائی ہوئی چیونگم نہیں۔ بیشک وہ کھانے والی چیز ہے لیکن کھائے وہی جو بیچ رہا ہے۔
تو آپ کیا فروخت کرنا پسند فرمائیں گے؟صحیح فرمایا شمشاد بھائی نے۔ ایسی چیزوں سے پرہیز کریں۔
میں تو کچھ فروخت کرنے نہیں آیا۔ بلکہ میں کچھ خریدنے آیا ہوں اگر کوئی چیز اچھی لگی تو خریدوں گا۔تو آپ کیا فروخت کرنا پسند فرمائیں گے؟
میں تو کچھ فروخت کرنے نہیں آیا۔ بلکہ میں کچھ خریدنے آیا ہوں اگر کوئی چیز اچھی لگی تو خریدوں گا۔
2ہزار1روپے اور بلیوٹوتھ اکھاڑ کے بھیج دیں ،بابا اپنے پاس رکھیں۔بولی کا جو اصول ہے وہی یہاں پر لاگو ہو گا یعنی کہ 2000 سے اوپر جائے گی، نیچے نہیں آنے کی۔
سو کا نوٹ فروخت کر رہا ہوں صرف دو سو روپے میں !
جی جی بڑھائیں۔۔نوٹ اول ڈالر اور نوٹ دوئم پاکستانی ہو تو بات آگے بڑھائیں
نیلے دانت اور بہت ہیں، تم خریدنے والی بنو۔2ہزار1روپے اور بلیوٹوتھ اکھاڑ کے بھیج دیں ،بابا اپنے پاس رکھیں۔
میں 4 روپے 99 پیسے پر بیچنے کو تیار ہوں۔ زیادہ تعداد میں خریدنے پر مزید رعایت بھی دی جا سکتی ہے۔اپنے تمام مراسلے فروخت کر رہا ہوں۔
قیمت صرف پانچ روپے فی مراسلہ !